تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

رُقْعَہ

خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب

رکا

رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

رُقْعَہ وار

پیغام لے جانے والا

روکے

روکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

roke

بھاپ

رُقْعَہ بَٹْنا

دعوت نامہ تقسیم ہونا ، اِطّلاع کرنا.

رُقْعَہ خوانی

تزکرہ نویسی، حالات بیان کرنا

رُقْعَہ بھیجْنا

کسی تقریب کے موقع پر بلاوے کی چٹھی بھیجنا، بلاوا دینا

رُقْعَہ پھیرْنا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

رُقْعَہ مَنگْوانا

شادی کے سِلسلے میں کوشش کرنا ، شادی کے پیغام کے لیے کہنا.

رُقْعَہ پَر رَقْعَہ آنا

شادی بیاہ کے لیے مُسلسل تحریر پیام آنا.

رُقْعَہ پِھرْوانا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

رُقْعات

رقعہ کی جمع

رُقْعَہ پِھر جانا

پیامِ شادی واپس آنا ، نسبت سے اِنکار ہونا.

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

رُقْعَہ آنا

نسبت کا پیغام آنا

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

پیوند پر پیوند.

رُقْعَہ جانا

نسبت کے لئے چٹھی بھیجنا

ڈِیُوک

انگلستان میں سب سے بڑے درجے کے امیر کا خطاب .

دُکاں

دُوکَہ

(اراضیات) نوکدار ، تکہ نما (Fusolina)

دُکا

گھونسا

دُکّی

دُگی، تاش یا گنجفے میں دو بند کیوں کا پتَا، دُری دُرا

رُقی

جادو، افسون، جھاڑ پھون٘ک

رُقّا

تعویذ جو گردن اور بازو پر باندھا جاتا ہے.

رُقّی

خُرمے کی تیز شراب جو ممالکِ میں تیّار کی جاتی تھی.

دونکی

دھونکنی Bellows

دُونکا

ڈونگا، گہرا، عمیق

دَونکا

گھاس کی ایک قسم

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رکنے کی کیفیت عمل، ٹھراؤ، توقف، اٹکاؤ، روک، انقباض

روکے ہوئے

کوئی جب بہت غصّے سے بات کرتا ہے تو اُسے تپانے کے لئے یہ فِقرہ کہتے ہیں.

روکے رَکْھنا

باز رکھنا ، قابو میں رکھنا.

روکے نَہ رُکْنا

منع کرنے سے نہ ماننا.

روکَڑِیاں

جس کی تحویل میں نقد روپیہ ہو . خزانچی ، تحویل دار ، نقدی رکھنے والا ، روکڑی.

روکَڑی

خزانچی ؛ تحویل دار.

رُقْعِ یَمانی

(نباتیات) جنگلی انجیرکی جنس سے ایک پھل ، قرمزصبار ، ناگ پھینا ، لاط: Opunliatuna اخروٹ کے درخت کے برابر کا ایک درخت ، پتّے چیڑ کے پتّوں کی طرح پھل چھوٹے انار کے برابر انجیر کی طرح ہوتے ہیں.

روکَڑِیا

وہ شخص جس کے پاس آمدنی اور اخراجات کا حساب ہو

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

روکَڑ

نقد روپیہ پیسا.

رُکاؤ زور

مزاحمت، روک

رُکا رَہْنا

طبیعت پر قابو رکھنا ، نفس کو برائی سے بچانا.

رُکا ہونا

خالی نہ ہونا ، بھرا ہونا ، پُر ہونا.

رُکا لینا

بند کردینا موقوف کردینا ، روک دینا .

رُکاوَٹ پَڑْنا

سَدّ راہ ہونا ، مُشکل پیش آنا.

رُوکَن میں جِینا

طبیعی عمر کے بعد جیننا ، عُمر سے زیادہ جینا ، مُفت میں زندہ رہنا.

رُو کَشی

مقابلہ، ہمسری، برابری

رُوکَن میں مِلْنا

مُفت میں ہاتھ آنا.

رُکاوَٹ کَھڑی کَرْنا

مزاحمت کرنا ، خلل انداز ہونا.

دُوکَلا

گول بڑی ٹوکری جس سے (رسی تار ، وغیرہ میں باندھ کر) جھٹکے سے پانی پھینک کر آپباشی کرتے ہیں

دوکیلا

وہ شخص جو تنہا نہ ہو، اس کے ساتھ دوسرا بھی ہو

رُقَبا

دُکیلا

اکیلا کے ساتھ تابع کے طور پر مستعمل، وہ آدمی جس کے ہمراہ ایک اور آدمی ہو

دُکَنْیا

چھوٹی دُکان

رُکاوَٹی

رکاوٹ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مزاحمتی ، ممانعتی.

دُکَن داری

خریدو فروخت ، لین دین ، کاروبار.

رُکاوَٹ

(جاری کام یا بات کے) رُکنے یا ٹھہرنے کی کیفیت یا عمل، ٹھہراؤ، اٹکاؤ، روک، انقباض

رُکاوَٹ بَھری

ٹھہری ہوئی ، جمی ہوئی.

رُکاوَٹ بَنْنا

مانع ہونا ، حائل ہونا ، سدِ راہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

Roman

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُقْعَہ

خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب

رکا

رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

رُقْعَہ وار

پیغام لے جانے والا

روکے

روکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

roke

بھاپ

رُقْعَہ بَٹْنا

دعوت نامہ تقسیم ہونا ، اِطّلاع کرنا.

رُقْعَہ خوانی

تزکرہ نویسی، حالات بیان کرنا

رُقْعَہ بھیجْنا

کسی تقریب کے موقع پر بلاوے کی چٹھی بھیجنا، بلاوا دینا

رُقْعَہ پھیرْنا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

رُقْعَہ مَنگْوانا

شادی کے سِلسلے میں کوشش کرنا ، شادی کے پیغام کے لیے کہنا.

رُقْعَہ پَر رَقْعَہ آنا

شادی بیاہ کے لیے مُسلسل تحریر پیام آنا.

رُقْعَہ پِھرْوانا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

رُقْعات

رقعہ کی جمع

رُقْعَہ پِھر جانا

پیامِ شادی واپس آنا ، نسبت سے اِنکار ہونا.

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

رُقْعَہ آنا

نسبت کا پیغام آنا

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

پیوند پر پیوند.

رُقْعَہ جانا

نسبت کے لئے چٹھی بھیجنا

ڈِیُوک

انگلستان میں سب سے بڑے درجے کے امیر کا خطاب .

دُکاں

دُوکَہ

(اراضیات) نوکدار ، تکہ نما (Fusolina)

دُکا

گھونسا

دُکّی

دُگی، تاش یا گنجفے میں دو بند کیوں کا پتَا، دُری دُرا

رُقی

جادو، افسون، جھاڑ پھون٘ک

رُقّا

تعویذ جو گردن اور بازو پر باندھا جاتا ہے.

رُقّی

خُرمے کی تیز شراب جو ممالکِ میں تیّار کی جاتی تھی.

دونکی

دھونکنی Bellows

دُونکا

ڈونگا، گہرا، عمیق

دَونکا

گھاس کی ایک قسم

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رکنے کی کیفیت عمل، ٹھراؤ، توقف، اٹکاؤ، روک، انقباض

روکے ہوئے

کوئی جب بہت غصّے سے بات کرتا ہے تو اُسے تپانے کے لئے یہ فِقرہ کہتے ہیں.

روکے رَکْھنا

باز رکھنا ، قابو میں رکھنا.

روکے نَہ رُکْنا

منع کرنے سے نہ ماننا.

روکَڑِیاں

جس کی تحویل میں نقد روپیہ ہو . خزانچی ، تحویل دار ، نقدی رکھنے والا ، روکڑی.

روکَڑی

خزانچی ؛ تحویل دار.

رُقْعِ یَمانی

(نباتیات) جنگلی انجیرکی جنس سے ایک پھل ، قرمزصبار ، ناگ پھینا ، لاط: Opunliatuna اخروٹ کے درخت کے برابر کا ایک درخت ، پتّے چیڑ کے پتّوں کی طرح پھل چھوٹے انار کے برابر انجیر کی طرح ہوتے ہیں.

روکَڑِیا

وہ شخص جس کے پاس آمدنی اور اخراجات کا حساب ہو

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

روکَڑ

نقد روپیہ پیسا.

رُکاؤ زور

مزاحمت، روک

رُکا رَہْنا

طبیعت پر قابو رکھنا ، نفس کو برائی سے بچانا.

رُکا ہونا

خالی نہ ہونا ، بھرا ہونا ، پُر ہونا.

رُکا لینا

بند کردینا موقوف کردینا ، روک دینا .

رُکاوَٹ پَڑْنا

سَدّ راہ ہونا ، مُشکل پیش آنا.

رُوکَن میں جِینا

طبیعی عمر کے بعد جیننا ، عُمر سے زیادہ جینا ، مُفت میں زندہ رہنا.

رُو کَشی

مقابلہ، ہمسری، برابری

رُوکَن میں مِلْنا

مُفت میں ہاتھ آنا.

رُکاوَٹ کَھڑی کَرْنا

مزاحمت کرنا ، خلل انداز ہونا.

دُوکَلا

گول بڑی ٹوکری جس سے (رسی تار ، وغیرہ میں باندھ کر) جھٹکے سے پانی پھینک کر آپباشی کرتے ہیں

دوکیلا

وہ شخص جو تنہا نہ ہو، اس کے ساتھ دوسرا بھی ہو

رُقَبا

دُکیلا

اکیلا کے ساتھ تابع کے طور پر مستعمل، وہ آدمی جس کے ہمراہ ایک اور آدمی ہو

دُکَنْیا

چھوٹی دُکان

رُکاوَٹی

رکاوٹ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مزاحمتی ، ممانعتی.

دُکَن داری

خریدو فروخت ، لین دین ، کاروبار.

رُکاوَٹ

(جاری کام یا بات کے) رُکنے یا ٹھہرنے کی کیفیت یا عمل، ٹھہراؤ، اٹکاؤ، روک، انقباض

رُکاوَٹ بَھری

ٹھہری ہوئی ، جمی ہوئی.

رُکاوَٹ بَنْنا

مانع ہونا ، حائل ہونا ، سدِ راہ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone