تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

بَدَنی

بدن سے منسوب، جسمانی، سائی

بَڑْنا

رک : بڑھنا

باڑْنا

داخل کرنا، دخول کرنا، گھسیڑنا

بَڑَونا

प्रशंसा। तारीफ।

بَڑانا

دھکیلنا

بوڑْنا

ڈبونا ، غرق کرنا ، غوطہ دے کر تر کرنا۔

بُوڑْنا

ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا

بُڑْنا

بوڑنا (رک) کا لازم

بُڑانا

ڈبونا، غرق کرنا

بَڈْنا

بڑھنا (رک) ، بڑا ہونا ، نشو و نما پانا .

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بَڈانا

بڑھانا، پھیلانا، بڑھتی کرنا، اضافہ کرنا، زیادہ کرنا

بَدانا

بڑھانا، زیادہ کرنا، اضافہ کرنا

بیدْنی

مداری، رسی پر چلنے والا نٹ

بِدْنا

رک : بِدھنا .

بِدانا

خالق ، پیدا کرن والا ، بنانے والا.

بَدَنَہ

قربانی کا اون٘ٹ اور گائے، جو مکۂ معظمہ میں بھیجتے ہیں

بودَنَہ

बटेर।

بُودَنی

होने योग्य ।।

بودْنَہ

दे. शुद्ध उच्चारण, 'बोदनः'।

باندنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بَندْنا

رک : بان٘دھنا

بُوئیدَنی

سونْگھنے کے لائق چیز وہ چیز جسے سونْگھا جائے.

بَدانعِ

حیرت ان٘گیز باتیں، عجیب وغریب چیزیں، نادرانوکھی اشیاء

بَڑّانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا

بُو دینا

آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا

بِڑّانا

بولا جانا، بوکھلا جانا، کسی مصیبت سے گھبرا جانا ، حواس باختہ ہونا

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

بِیندْنا

بِین٘دْھنا

بے دینی

لادینی، غیر مذہبی، ملحد، کافر،

بے دانَہ

وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود

بُو اُڑنا

مہک پھیلنا یا منتشر ہونا ، باس جاتی رہنا۔

عُرْیاں بَدَنی

جسم پر لباس نہ ہونا ، جسم کا ننگا ہونا ، برہنگی .

چَنْد بَدَنی

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

نازُک بَدَنی

نازک اندامی، بدن کی نزاکت، جسم کا چھریرا پنِ، محبوب

صاف بَدَنی

جسم کی پاکیزگی ، جسم کا آلودگی سے پاک ہونا.

گُل بَدَنی

گل اندامی، پھول جیسی جسمانی حالت، مراد: حسن و نزاکت، نرمی و گدازی

چَنْدْر بَدَنی

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

ضَعِیفُ الْبَدَنی

جسمانی کمزوری ، ناتوانی ، لاغری .

نُقصانِ بَدَنی

(طب) ضررِ جسمانی ، جسمانی خرابی

عِبادَتِ بَدَنی

جسمانی عبادت، بدن کو متاثر کرنے والی عبادتیں

نَُقْصِ بَدَنی

جسم کا نقص یا عیب ، جسمانی عیب ، ناقص الخلقت ہونا ، جسم کا کنونڈاپن

گوڑ بَڑْنا

قدم لینا ، پان٘و پڑنا ، پان٘و پر گِر کر معافی مانگنا

داؤں بَدْنا

دان٘و پر لگانا، بازی بدنا.

جوڑ بَدنا

دو پہلوانوں کا کشتی کے واسطے انتخاب کرنا

اَکھاڑا بَدْنا

کشتی وغیرہ میں مقابلہ طے کرنا .

ہوڑ بَدنا

سودا ہونا ، معاہدہ ہونا ، شرط طے ہونا۔

چُوڑی بَدْنا

چوڑی کا ٹوٹ جانا، چوڑی ٹھنڈی ہونا

چُلُّووں لَہُو بَڑھنا

be very pleased

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ تَعَلُّق

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

ہوڑ بانْدنا

معاہدہ کرنا ، سودا کرنا ؛ شرط لگانا (رک : ہوڑ باندھنا) ۔

داؤ بَدْنا

شرط لگانا، شرط بدنا

فَراموش بَدْنا

فراموش کی شرط لگانا.

دَنگَل بَدْنا

کُشتی کا دن مقرر کرنا

چَراغ بَڑْنا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

نَقْش بانْدنا

اثر قائم کرنا ؛ رک : نقش بٹھانا ۔

پھاٹَک میں بیڑْنا

impound

قافِیَہ باندْنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا.

نِینْد بانْدنا

سحر سے بیہوش کر دینا

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ مُلابَسَت

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

Roman

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

Roman

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدَنی

بدن سے منسوب، جسمانی، سائی

بَڑْنا

رک : بڑھنا

باڑْنا

داخل کرنا، دخول کرنا، گھسیڑنا

بَڑَونا

प्रशंसा। तारीफ।

بَڑانا

دھکیلنا

بوڑْنا

ڈبونا ، غرق کرنا ، غوطہ دے کر تر کرنا۔

بُوڑْنا

ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا

بُڑْنا

بوڑنا (رک) کا لازم

بُڑانا

ڈبونا، غرق کرنا

بَڈْنا

بڑھنا (رک) ، بڑا ہونا ، نشو و نما پانا .

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بَڈانا

بڑھانا، پھیلانا، بڑھتی کرنا، اضافہ کرنا، زیادہ کرنا

بَدانا

بڑھانا، زیادہ کرنا، اضافہ کرنا

بیدْنی

مداری، رسی پر چلنے والا نٹ

بِدْنا

رک : بِدھنا .

بِدانا

خالق ، پیدا کرن والا ، بنانے والا.

بَدَنَہ

قربانی کا اون٘ٹ اور گائے، جو مکۂ معظمہ میں بھیجتے ہیں

بودَنَہ

बटेर।

بُودَنی

होने योग्य ।।

بودْنَہ

दे. शुद्ध उच्चारण, 'बोदनः'।

باندنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بَندْنا

رک : بان٘دھنا

بُوئیدَنی

سونْگھنے کے لائق چیز وہ چیز جسے سونْگھا جائے.

بَدانعِ

حیرت ان٘گیز باتیں، عجیب وغریب چیزیں، نادرانوکھی اشیاء

بَڑّانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا

بُو دینا

آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا

بِڑّانا

بولا جانا، بوکھلا جانا، کسی مصیبت سے گھبرا جانا ، حواس باختہ ہونا

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

بِیندْنا

بِین٘دْھنا

بے دینی

لادینی، غیر مذہبی، ملحد، کافر،

بے دانَہ

وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود

بُو اُڑنا

مہک پھیلنا یا منتشر ہونا ، باس جاتی رہنا۔

عُرْیاں بَدَنی

جسم پر لباس نہ ہونا ، جسم کا ننگا ہونا ، برہنگی .

چَنْد بَدَنی

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

نازُک بَدَنی

نازک اندامی، بدن کی نزاکت، جسم کا چھریرا پنِ، محبوب

صاف بَدَنی

جسم کی پاکیزگی ، جسم کا آلودگی سے پاک ہونا.

گُل بَدَنی

گل اندامی، پھول جیسی جسمانی حالت، مراد: حسن و نزاکت، نرمی و گدازی

چَنْدْر بَدَنی

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

ضَعِیفُ الْبَدَنی

جسمانی کمزوری ، ناتوانی ، لاغری .

نُقصانِ بَدَنی

(طب) ضررِ جسمانی ، جسمانی خرابی

عِبادَتِ بَدَنی

جسمانی عبادت، بدن کو متاثر کرنے والی عبادتیں

نَُقْصِ بَدَنی

جسم کا نقص یا عیب ، جسمانی عیب ، ناقص الخلقت ہونا ، جسم کا کنونڈاپن

گوڑ بَڑْنا

قدم لینا ، پان٘و پڑنا ، پان٘و پر گِر کر معافی مانگنا

داؤں بَدْنا

دان٘و پر لگانا، بازی بدنا.

جوڑ بَدنا

دو پہلوانوں کا کشتی کے واسطے انتخاب کرنا

اَکھاڑا بَدْنا

کشتی وغیرہ میں مقابلہ طے کرنا .

ہوڑ بَدنا

سودا ہونا ، معاہدہ ہونا ، شرط طے ہونا۔

چُوڑی بَدْنا

چوڑی کا ٹوٹ جانا، چوڑی ٹھنڈی ہونا

چُلُّووں لَہُو بَڑھنا

be very pleased

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ تَعَلُّق

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

ہوڑ بانْدنا

معاہدہ کرنا ، سودا کرنا ؛ شرط لگانا (رک : ہوڑ باندھنا) ۔

داؤ بَدْنا

شرط لگانا، شرط بدنا

فَراموش بَدْنا

فراموش کی شرط لگانا.

دَنگَل بَدْنا

کُشتی کا دن مقرر کرنا

چَراغ بَڑْنا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

نَقْش بانْدنا

اثر قائم کرنا ؛ رک : نقش بٹھانا ۔

پھاٹَک میں بیڑْنا

impound

قافِیَہ باندْنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا.

نِینْد بانْدنا

سحر سے بیہوش کر دینا

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ مُلابَسَت

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone