تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

گَرْد

غبار ، دھول ، مٹّی

گَرْدَنَہ

(معماری) رک : گردنا (معنی ۳) .

گَرْد خورَہ

(گاڑی پانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اُڑنے والی گرد کو روکے

گَرْدِش

دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ

گَرْدِنْدَہ

گھومنے والا ، گردش کرنے والا .

گَرْد ہونا

ماند ہو جانا، بے رونق ہو جانا

گَرْدِیدَہ

پلٹا ہوا، پھرا ہوا، مُڑا ہوا، بدلا ہوا، ناراض، جھکا ہوا، ناگوار گزرنا، نفرت کرتا

گَرْدُونَہ

(آواز بھرنے کا) ریکارڈ جو گول ہوتا ہے جیسے گراموفون ریکارڈ .

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

گَرْد آلُودَہ

جس پر دھول پڑی ہوئی ہو ، خاک سے اٹا ہوا .

گَرْد ہو جانا

مر مِٹنا ، فنا ہو جانا .

گَرْد نَہ پانا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

گَرْد کو نَہ پانا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گَرْدی

پھرنا ، گھومنا ؛ مرکبات میں بطور لاحقۂ مستعمل ، جیسے : دشت گردی ، آسماں گردی وغیرہ .

گَرْد بھی نَہ پانا

نام نشان نہ ملنا ، سراغ لگانے میں نا کام ہو جانا .

گَرْد نَہ نَظَر آنا

۔ بھاگنے والے کاپتا نہ ملنا؎

گَرْد نَہ چُھو سَکنا

۔ ہمسری نہ کرسکنا۔؎

گَرْد پَھٹَکْنے نَہ دینا

۔ پاس نہ آنے دینا۔قریب نہ آنے دینا۔؎

گَرْدَنِ کوہ

(جغرافیہ) پہاڑ کی چوٹی سے نیچے کا حصہ ، چوٹی کے قریب حصّہ .

گَرْد کَش

فرش کی صفائی کا برقی آلہ چو خاک کو کھینچ لیتا ہے .

گَرْد کو نَہ پَہُنْچْنا

ہمسری نہ کر سکنا ، مقابلہ نہ کرسکنا ، پیچھے رہ جانا

گَرْد کو نَہ پَہُنْچا

۔ برابر نہ ہوسکنا۔ ہمسری نہ کرسنا۔؎

گَرْدِشی

گردشی سے متعلق یا منسوب، چکّر دار، حلقہ دار، تراکیب میں مستعمل

گَرْدِشا

رک : گردش نما ، گردش کرنے والا .

گَرْد تَک نَہ پَہُنچْنا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

گَرْد پوش

۱. وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً بلنگ ، صندوق ، زین وغیرہ ہر گرد سے محفوط رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف .

گَرْدِش زَدَہ

مصیبت کا مارا، آفت رسیدہ

گَرْدِ راہ

راستے کی دھول

گَرْدَن گاہ

سڑک جو پہاڑ کی چوٹی پر ہو .

گَرْد بَرْد

بے رونق، تباہ، برباد، شکست خوردہ

گَرْدان ہونا

(کنایۃً) گرویدہ ہونا .

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گَرْدَنْگ

स्त्री की कमाई खानेवाला, दैयूस, भगभोगी, भंडुवा।।

گَرْدَن ہِلْنا

جُھومنا .

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

گَرْدیزی

سیدوں کا ایک قبیلہ جو گردیز سے تعلق رکھتا ہے .

گَرْدُوں جاہ

दे. ‘गर्दूइक्तिदार’।

گَرْدَن ہِلانا

انکار کرنا، نہیں کہنا (اس صورت میں گردن دائیں بائیں ہلاتے ہیں)

گَرْد باد

غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکَڑ، ہوا جس میں گرد وغبار ملا ہو

گَرْد ناک

گردآلود، غبار میں اٹا ہوا

گَرْد گِیر

گرد و غبار کو روکنے والا آلہ .

گَرْدَن نہ اُٹْھنا

خوف سے سر جھکا رہنا، دم مارنے کی جرأت نہ ہونا، سکت نہ رہنا، بے دم ہوجانا

گَرْدَن خَمِیدَہ

جس کی گردن جھکی ہوئی ہو ؛ گردن جھکائے ہوئے .

گَرْدُوں پَناہ

ایسی عزت و منزلت والے جو آسمان کو پناہ دیں

گَرْدِیدَنی

फिरने के योग्य, घूमने के योग्य, चक्कर खाने के योग्य ।।

گَرْدَن نَہ اُٹھانا

اف نہ کرنا، دم نہ مارنا

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

بارِ اعمال ذمّے رہنا، گناہوں کا وبال سر پر رہنا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گَرْد آلُود

خاک میں ملا ہوا، دھول ملا ہوا، غبار آلود

گَرْدَن دَبی ہونا

ممنون احسان ہونا ، مرہون منت ہونا .

گَرْدَن نِیچی ہونا

شرم سے گردن جُھک جانا، غرور ڈھ جانا، شرمندگی ہونا، اُن کے سامنے اُن کی گردن نخوت نیچی ہو

گَرْدَن تَیّار ہونا

گردن کا فربہ اور موٹا ہونا ؛ جان دینے پر آمادہ ہونا ، قتل ہونے کے لیے گردن جھکانے پر رضا مند ہونا .

گَرْدَن نِیچی رَہْنا

(خوف یا شرم وغیرہ سے) گردن جُھکی رہنا ، مرعوب رہنا ، شرمندہ رہنا .

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گَرْدَن سِیدھی ہونا

گردن میں خم نہ ہونا، خیمدگی نہ ہونا

گَرْدَن کا ہار بَنْنا

محبوب ہو جانا ، گلے کا ہار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْد

غبار ، دھول ، مٹّی

گَرْدَنَہ

(معماری) رک : گردنا (معنی ۳) .

گَرْد خورَہ

(گاڑی پانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اُڑنے والی گرد کو روکے

گَرْدِش

دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ

گَرْدِنْدَہ

گھومنے والا ، گردش کرنے والا .

گَرْد ہونا

ماند ہو جانا، بے رونق ہو جانا

گَرْدِیدَہ

پلٹا ہوا، پھرا ہوا، مُڑا ہوا، بدلا ہوا، ناراض، جھکا ہوا، ناگوار گزرنا، نفرت کرتا

گَرْدُونَہ

(آواز بھرنے کا) ریکارڈ جو گول ہوتا ہے جیسے گراموفون ریکارڈ .

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

گَرْد آلُودَہ

جس پر دھول پڑی ہوئی ہو ، خاک سے اٹا ہوا .

گَرْد ہو جانا

مر مِٹنا ، فنا ہو جانا .

گَرْد نَہ پانا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

گَرْد کو نَہ پانا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گَرْدی

پھرنا ، گھومنا ؛ مرکبات میں بطور لاحقۂ مستعمل ، جیسے : دشت گردی ، آسماں گردی وغیرہ .

گَرْد بھی نَہ پانا

نام نشان نہ ملنا ، سراغ لگانے میں نا کام ہو جانا .

گَرْد نَہ نَظَر آنا

۔ بھاگنے والے کاپتا نہ ملنا؎

گَرْد نَہ چُھو سَکنا

۔ ہمسری نہ کرسکنا۔؎

گَرْد پَھٹَکْنے نَہ دینا

۔ پاس نہ آنے دینا۔قریب نہ آنے دینا۔؎

گَرْدَنِ کوہ

(جغرافیہ) پہاڑ کی چوٹی سے نیچے کا حصہ ، چوٹی کے قریب حصّہ .

گَرْد کَش

فرش کی صفائی کا برقی آلہ چو خاک کو کھینچ لیتا ہے .

گَرْد کو نَہ پَہُنْچْنا

ہمسری نہ کر سکنا ، مقابلہ نہ کرسکنا ، پیچھے رہ جانا

گَرْد کو نَہ پَہُنْچا

۔ برابر نہ ہوسکنا۔ ہمسری نہ کرسنا۔؎

گَرْدِشی

گردشی سے متعلق یا منسوب، چکّر دار، حلقہ دار، تراکیب میں مستعمل

گَرْدِشا

رک : گردش نما ، گردش کرنے والا .

گَرْد تَک نَہ پَہُنچْنا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

گَرْد پوش

۱. وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً بلنگ ، صندوق ، زین وغیرہ ہر گرد سے محفوط رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف .

گَرْدِش زَدَہ

مصیبت کا مارا، آفت رسیدہ

گَرْدِ راہ

راستے کی دھول

گَرْدَن گاہ

سڑک جو پہاڑ کی چوٹی پر ہو .

گَرْد بَرْد

بے رونق، تباہ، برباد، شکست خوردہ

گَرْدان ہونا

(کنایۃً) گرویدہ ہونا .

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گَرْدَنْگ

स्त्री की कमाई खानेवाला, दैयूस, भगभोगी, भंडुवा।।

گَرْدَن ہِلْنا

جُھومنا .

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

گَرْدیزی

سیدوں کا ایک قبیلہ جو گردیز سے تعلق رکھتا ہے .

گَرْدُوں جاہ

दे. ‘गर्दूइक्तिदार’।

گَرْدَن ہِلانا

انکار کرنا، نہیں کہنا (اس صورت میں گردن دائیں بائیں ہلاتے ہیں)

گَرْد باد

غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکَڑ، ہوا جس میں گرد وغبار ملا ہو

گَرْد ناک

گردآلود، غبار میں اٹا ہوا

گَرْد گِیر

گرد و غبار کو روکنے والا آلہ .

گَرْدَن نہ اُٹْھنا

خوف سے سر جھکا رہنا، دم مارنے کی جرأت نہ ہونا، سکت نہ رہنا، بے دم ہوجانا

گَرْدَن خَمِیدَہ

جس کی گردن جھکی ہوئی ہو ؛ گردن جھکائے ہوئے .

گَرْدُوں پَناہ

ایسی عزت و منزلت والے جو آسمان کو پناہ دیں

گَرْدِیدَنی

फिरने के योग्य, घूमने के योग्य, चक्कर खाने के योग्य ।।

گَرْدَن نَہ اُٹھانا

اف نہ کرنا، دم نہ مارنا

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

بارِ اعمال ذمّے رہنا، گناہوں کا وبال سر پر رہنا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گَرْد آلُود

خاک میں ملا ہوا، دھول ملا ہوا، غبار آلود

گَرْدَن دَبی ہونا

ممنون احسان ہونا ، مرہون منت ہونا .

گَرْدَن نِیچی ہونا

شرم سے گردن جُھک جانا، غرور ڈھ جانا، شرمندگی ہونا، اُن کے سامنے اُن کی گردن نخوت نیچی ہو

گَرْدَن تَیّار ہونا

گردن کا فربہ اور موٹا ہونا ؛ جان دینے پر آمادہ ہونا ، قتل ہونے کے لیے گردن جھکانے پر رضا مند ہونا .

گَرْدَن نِیچی رَہْنا

(خوف یا شرم وغیرہ سے) گردن جُھکی رہنا ، مرعوب رہنا ، شرمندہ رہنا .

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گَرْدَن سِیدھی ہونا

گردن میں خم نہ ہونا، خیمدگی نہ ہونا

گَرْدَن کا ہار بَنْنا

محبوب ہو جانا ، گلے کا ہار ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone