تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

بارِ اعمال ذمّے رہنا، گناہوں کا وبال سر پر رہنا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

کسی کام کی ذمّہ داری اپنے سر لینا، ذمّہ داری قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

gardan par bojh rahnaaगर्दन पर बोझ रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا کے اردو معانی

  • بارِ اعمال ذمّے رہنا، گناہوں کا وبال سر پر رہنا
  • بارِ احسان رہنا، احسان مند ہونا؛ گراں خاطر ہونا، ناگوار ہونا، سرگرانی کا موجب ہونا، باردوش ہونا

Urdu meaning of gardan par bojh rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baar-e-aamaal zimme rahnaa, gunaaho.n ka vabaal sar par rahnaa
  • baar-e-ehsaan rahnaa, ehsaanmand honaa; giraa.n Khaatir honaa, naagavaar honaa, saragraanii ka muujib honaa, baarid vish honaa

गर्दन पर बोझ रहना के हिंदी अर्थ

  • दुष्कर्म ज़िम्मे रहना, गुनाहों का वबाल सर पर रहना
  • उपकार रहना, आभारी होना, नापसंद होना, नागवार होना, परेशानी का कारण होना, मन पर बोझ होना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

بارِ اعمال ذمّے رہنا، گناہوں کا وبال سر پر رہنا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

کسی کام کی ذمّہ داری اپنے سر لینا، ذمّہ داری قبول کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone