تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْد ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَرْد ہونا

ماند ہو جانا، بے رونق ہو جانا

پاپوش کی گَرْد ہونا

ہیچ ہونا ، معمولی بات ہونا

جُوتِیوں کی گَرْد ہونا

نہایت حقیر ہونا، بے حقیقت ہونا، جوتیوں کے برابر ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْد ہونا کے معانیدیکھیے

گَرْد ہونا

gard honaaगर्द होना

محاورہ

گَرْد ہونا کے اردو معانی

  • ماند ہو جانا، بے رونق ہو جانا
  • بے حقیقت ہو جانا، بے اثر ہو جانا
  • ہوا ہونا
  • غائب ہونا، معدوم ہو جانا
  • مر مٹنا، فنا ہو جانا
  • مات ہونا، ہیچ ہونا
  • آس پاس ہونا، راغب اور مشتاق ہوکر قریب رہنا
  • گروی ہونا

English meaning of gard honaa

  • be or become dust
  • surround
  • be worthless, come to nought
  • to persuade, ask to do something
  • disappear

गर्द होना के हिंदी अर्थ

  • हल्का पड़ जाना, चमक दमक कम हो जाना
  • अवास्तविक हो जाना, प्रभावहीन हो जाना
  • हवा होना, ग़ायब होना, अंतर्द्धान हो जाना
  • मर मिटना, मोहित हो जाना, फ़ना हो जाना, अपने आप को मिटा लेना
  • मात होना, निचा होना
  • आस-पास होना, आकर्षित एवं उत्साही होकर निकट रहना
  • बंधक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words