تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

خِلاف

جھوٹ، غلط

خِلاف ہونا

مخالف ہونا، برعکس ہونا، کسی کی رائے سے متفق نہ ہونا

خِلاف کَہنا

جھوٹ بولنا، طبیعت کے ناموافق بات کہنا

خِلاف سَرِشْتَہ

ضابطہ کے خلاف ، خلاف دستُور ، خلاف قاعدہ ، رواج کے برخلاف .

خِلافِ عادَت

abnormal, contrary to or deviating from habit

خِلافِ شَرَع

۔مذکر۔ قانون محمدی کے خلاف۔ شریعت کے برعکس۔

خِلافی

اختلافی ، نزاعی ، مُتَنازَع فیہ .

خِلاف گوئی

چھوٹ بولنا ، غلط بیانی .

خِلاف جوئی

مخالفت ، سرکشی ، مقابلہ .

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

خِلاف اِسمی

ناموذوں نام، نام کی غلطی

خِلافِ قاعِدَہ

قاعدہ کے خلاف، طریقہ اور عادت کے برعکس، اصول کے خلاف، قانون کے خلاف، غیرقانونی

خِلاف کَرنا

کسی کے خلاف کارروائی کرنا .

خِلاف پَڑنا

ناگوار ہونا ، موافق نہ آنا ، طبعیت کے برخلاف واقع ہونا ، الٹ ہونا .

خِلاف وَرْزی

(قانون) توڑنا، خلاف کرنا

خِلافِ رائے

against one's opinion or will

خِلافت

نیابت، جانشیی، قائم مقامی؛ خلفیہ کا منصب؛ اللہ تعالی کی نیابت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت

خِلافِ مَعْمُول

توقع کے برخلاف، حیران کن، چونکانے والا، غیر معمولی

خِلافِ مَوضُوع

किसी विषय के अतिरिक्त दूसरा विषय, विषयांतर, जो प्रसंग चल रहा हो उसके विरुद्ध दूसरा प्रसंग, अप्रासंगिक ।

خِلافَت نامَہ

(تصوف) مرشد کی طرف سے کسی مریدکو خلاف عطا کرنے کی تحریری سند .

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

خِلافَتَی

خِلافت سے منسوب ، تحریک خلافت کا رکن .

خِلافَت پَناہ

خلیقہ .

خِلاف بَنانا

مخالفت پر آمادہ کرنا ، برگشتہ کرنا .

خِلاف بَیانی

(قانون) غیر صحیح بات کو بااصرار بیان کرنا، دروغ حلفی، دروغ گوئی، جھوٹ بیان کرنا

خِلافِ اُمِّید

against hope, beyond expectation

خِلافِ مَعْنی کَہْنا

غلط مطلب بتانا، غلط بیانی کرنا

خِلاف قِیاس

ناممکن، عقل کے خلاف، جو سوچا ہو اس کے برعکس

خِلاف سَمَجْھنا

جھوٹ خیال کرنا، برعکس سمجھنا

خِلافِ وَضْعِ فِطرَت

رک : خلاف وضع فطری .

خِلافِ مَعْنی بَیان کَرنا

غلط مطلب بتانا، غلط بیانی کرنا

خِلافَتِ ظاہِری

مسند خلافت پر بیٹھنا ، خلفیہ کی حیثیت سے ، مسند نشینی .

خِلافتِ راشِدہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاہ حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، اور حضرت علیؓ کا دور خلافت

خِلافِ شان

अपनी आनबान के विरुद्ध, अपनी मर्यादा के विरुद्ध।

خِلافِ حُکْم

contrary to orders

خِلافِ وَضْعِ فِطْری

ہم جنس کے ساتھ بد فعلی، لونڈے بازی، اغلام، بد فعلی، لواطت

خِلاف وَرزی کَرنا

act against or violate rule or law, oppose

خِلافَتِ مَعْنَوی

باطنی طور پر خلیفہ ہونے کا شرف با منصب .

خِلافِ مِزاج

(in Med.) disagreeing with the habit of the body

خِلافِ مَرْضی

مزاج کے خلاف، جس چیز کو دل نہ چاہتا ہو

خِلافِ نالِش

مقابلے کا دعوی ٰ .

خِلافِ اِخْتِیار

اختیار سے باہر ، طاقت سے باہر ، غیر مجاز ، نا جائز .

خِلافِ مَصلَحَت

اچھی تجویز یا حکمت کے برعکس، موقع و محل کے لحاظ سے نامناسب

خِلافِ دَسْتُور

رواج کے خلاف، معمول کے خلاف

خِلافِ تَوالی

(فلکیات) مُتواتر کے برعکس ، اجرام فلکی کی حرکت جو بُروج کی سمیت کے خلاف ہوتی ہے .

خِلافِ قِیاسی

عدم احتمال ، بے ضابطگی ، بے قاعدگی .

خِلافِ صَحائِف

آسمانی کتابوں کا فکر، انگ : اینٹی اسکرپ چرل (Anti Scriptural)

خِلافِ رُوئِداد

(قانون) واقعات مقدمہ کے خلاف ، واقعات کے برعکس .

خِلاف وَرزیِ با سَرکار

act against the state

خِلافِ جَبْڑی لَٹْکاؤ

(حشریات) حشریات میں کھوپڑی ایسا خم کھا جاتی ہے کہ جس کی بنا پر دہن کا رخ نچلی سطح سے ہٹ کر اور مڑ کر پیچھے کی طرف ہو جاتا ہے اس کی مثال کھٹمل میں ملتی ہے ، ایسے سرکاسی لٹکاو کو خلاف جبڑی کہتے ہیں .

خِلافِ قِیاسِ لُغَوی

لغت کے معینی سے ہٹا ہوا ، اصلی معنی کے برعکس اصطلاحی ، مرادی ، مجازی معنی .

خلافِ عَقْل

عقل کے خلاف، دانشمندی کے برعکس

خِلافَتِ اَرضی

زمین کی بادشاہت ، خلاف ارضی صرف صالحین کے لیے ہے اور اسلام ہی اصلاح ہے .

خِلافَتِ تَحْرِیک

پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .

خِلافَتِ رَحمانی

اللہ تعالی کے نائب کا منصب باشرف ، نہایت الہیٰ .

خلاف تہذیب

contrary to culture or tradition

خَِلافِ طَبع

طبعیت کے برعکس ، مزاج کے خلاف .

خَِلافِ وَضَع

طریقے اور عادت کے برعکس

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

خَِلافِ قانُون

ملک کے بنیادی قانون کی کسی دفعہ سے انحراف، آئین کے برعکس، قانون کے برعکس، قانون کے خلاف، قانوناً ممنوع

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلاف

جھوٹ، غلط

خِلاف ہونا

مخالف ہونا، برعکس ہونا، کسی کی رائے سے متفق نہ ہونا

خِلاف کَہنا

جھوٹ بولنا، طبیعت کے ناموافق بات کہنا

خِلاف سَرِشْتَہ

ضابطہ کے خلاف ، خلاف دستُور ، خلاف قاعدہ ، رواج کے برخلاف .

خِلافِ عادَت

abnormal, contrary to or deviating from habit

خِلافِ شَرَع

۔مذکر۔ قانون محمدی کے خلاف۔ شریعت کے برعکس۔

خِلافی

اختلافی ، نزاعی ، مُتَنازَع فیہ .

خِلاف گوئی

چھوٹ بولنا ، غلط بیانی .

خِلاف جوئی

مخالفت ، سرکشی ، مقابلہ .

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

خِلاف اِسمی

ناموذوں نام، نام کی غلطی

خِلافِ قاعِدَہ

قاعدہ کے خلاف، طریقہ اور عادت کے برعکس، اصول کے خلاف، قانون کے خلاف، غیرقانونی

خِلاف کَرنا

کسی کے خلاف کارروائی کرنا .

خِلاف پَڑنا

ناگوار ہونا ، موافق نہ آنا ، طبعیت کے برخلاف واقع ہونا ، الٹ ہونا .

خِلاف وَرْزی

(قانون) توڑنا، خلاف کرنا

خِلافِ رائے

against one's opinion or will

خِلافت

نیابت، جانشیی، قائم مقامی؛ خلفیہ کا منصب؛ اللہ تعالی کی نیابت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت

خِلافِ مَعْمُول

توقع کے برخلاف، حیران کن، چونکانے والا، غیر معمولی

خِلافِ مَوضُوع

किसी विषय के अतिरिक्त दूसरा विषय, विषयांतर, जो प्रसंग चल रहा हो उसके विरुद्ध दूसरा प्रसंग, अप्रासंगिक ।

خِلافَت نامَہ

(تصوف) مرشد کی طرف سے کسی مریدکو خلاف عطا کرنے کی تحریری سند .

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

خِلافَتَی

خِلافت سے منسوب ، تحریک خلافت کا رکن .

خِلافَت پَناہ

خلیقہ .

خِلاف بَنانا

مخالفت پر آمادہ کرنا ، برگشتہ کرنا .

خِلاف بَیانی

(قانون) غیر صحیح بات کو بااصرار بیان کرنا، دروغ حلفی، دروغ گوئی، جھوٹ بیان کرنا

خِلافِ اُمِّید

against hope, beyond expectation

خِلافِ مَعْنی کَہْنا

غلط مطلب بتانا، غلط بیانی کرنا

خِلاف قِیاس

ناممکن، عقل کے خلاف، جو سوچا ہو اس کے برعکس

خِلاف سَمَجْھنا

جھوٹ خیال کرنا، برعکس سمجھنا

خِلافِ وَضْعِ فِطرَت

رک : خلاف وضع فطری .

خِلافِ مَعْنی بَیان کَرنا

غلط مطلب بتانا، غلط بیانی کرنا

خِلافَتِ ظاہِری

مسند خلافت پر بیٹھنا ، خلفیہ کی حیثیت سے ، مسند نشینی .

خِلافتِ راشِدہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاہ حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، اور حضرت علیؓ کا دور خلافت

خِلافِ شان

अपनी आनबान के विरुद्ध, अपनी मर्यादा के विरुद्ध।

خِلافِ حُکْم

contrary to orders

خِلافِ وَضْعِ فِطْری

ہم جنس کے ساتھ بد فعلی، لونڈے بازی، اغلام، بد فعلی، لواطت

خِلاف وَرزی کَرنا

act against or violate rule or law, oppose

خِلافَتِ مَعْنَوی

باطنی طور پر خلیفہ ہونے کا شرف با منصب .

خِلافِ مِزاج

(in Med.) disagreeing with the habit of the body

خِلافِ مَرْضی

مزاج کے خلاف، جس چیز کو دل نہ چاہتا ہو

خِلافِ نالِش

مقابلے کا دعوی ٰ .

خِلافِ اِخْتِیار

اختیار سے باہر ، طاقت سے باہر ، غیر مجاز ، نا جائز .

خِلافِ مَصلَحَت

اچھی تجویز یا حکمت کے برعکس، موقع و محل کے لحاظ سے نامناسب

خِلافِ دَسْتُور

رواج کے خلاف، معمول کے خلاف

خِلافِ تَوالی

(فلکیات) مُتواتر کے برعکس ، اجرام فلکی کی حرکت جو بُروج کی سمیت کے خلاف ہوتی ہے .

خِلافِ قِیاسی

عدم احتمال ، بے ضابطگی ، بے قاعدگی .

خِلافِ صَحائِف

آسمانی کتابوں کا فکر، انگ : اینٹی اسکرپ چرل (Anti Scriptural)

خِلافِ رُوئِداد

(قانون) واقعات مقدمہ کے خلاف ، واقعات کے برعکس .

خِلاف وَرزیِ با سَرکار

act against the state

خِلافِ جَبْڑی لَٹْکاؤ

(حشریات) حشریات میں کھوپڑی ایسا خم کھا جاتی ہے کہ جس کی بنا پر دہن کا رخ نچلی سطح سے ہٹ کر اور مڑ کر پیچھے کی طرف ہو جاتا ہے اس کی مثال کھٹمل میں ملتی ہے ، ایسے سرکاسی لٹکاو کو خلاف جبڑی کہتے ہیں .

خِلافِ قِیاسِ لُغَوی

لغت کے معینی سے ہٹا ہوا ، اصلی معنی کے برعکس اصطلاحی ، مرادی ، مجازی معنی .

خلافِ عَقْل

عقل کے خلاف، دانشمندی کے برعکس

خِلافَتِ اَرضی

زمین کی بادشاہت ، خلاف ارضی صرف صالحین کے لیے ہے اور اسلام ہی اصلاح ہے .

خِلافَتِ تَحْرِیک

پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .

خِلافَتِ رَحمانی

اللہ تعالی کے نائب کا منصب باشرف ، نہایت الہیٰ .

خلاف تہذیب

contrary to culture or tradition

خَِلافِ طَبع

طبعیت کے برعکس ، مزاج کے خلاف .

خَِلافِ وَضَع

طریقے اور عادت کے برعکس

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

خَِلافِ قانُون

ملک کے بنیادی قانون کی کسی دفعہ سے انحراف، آئین کے برعکس، قانون کے برعکس، قانون کے خلاف، قانوناً ممنوع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone