تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلاف ہونا" کے متعقلہ نتائج

خِلاف ہونا

مخالف ہونا، برعکس ہونا، کسی کی رائے سے متفق نہ ہونا

ہَوا خِلاف ہونا

باد مخالف ہونا، بادِ مخالف کا چلنا

طَبِیعَت خِلاف ہونا

مزاج مختلف ہونا ، عادت جدا ہونا.

رائے کے خِلاف ہونا

تجویز کے مطابق نہ ہونا، مشورے کے برعکس ہونا

زَمانَہ بَر خِلاف ہونا

حالات موافق نہ ہونا ، حالات سازگار نہ ہونا

مَرضی کے خِلاف ہونا

پسند کے مطابق نہ ہونا

َہوا بَر خِلاف ہونا

بادِ مخالف کا چلنا

شَرْع کے خِلاف ہونا

قانونِ اسلام کے خلاف کوئی بات ہوجانا

تَقْدِیر بَر خِلاف ہونا

مقدر برگشتہ ہونا، بخت کا خلاف ہونا.

مَصْلَحَت وَقْت کے خِلاف ہونا

بے موقع ہونا ، نا مناسب ہونا .

زَمانے کی ہَوا بَر خِلاف ہونا

حالات کا ناموافق ہونا

عَقْل کے خِلاف اِعْلانِ جَنگ ہونا

بیوقوفی کی بات ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلاف ہونا کے معانیدیکھیے

خِلاف ہونا

KHilaaf honaaख़िलाफ़ होना

محاورہ

مادہ: خِلاف

  • Roman
  • Urdu

خِلاف ہونا کے اردو معانی

  • مخالف ہونا، برعکس ہونا، کسی کی رائے سے متفق نہ ہونا

Urdu meaning of KHilaaf honaa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhaalif honaa, baraks honaa, kisii kii raay se muttfiq na honaa

English meaning of KHilaaf honaa

  • to be opposed (to), to be against

ख़िलाफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • विरुद्ध होना, विपरीत होना, किसी की राय से सहमत न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلاف ہونا

مخالف ہونا، برعکس ہونا، کسی کی رائے سے متفق نہ ہونا

ہَوا خِلاف ہونا

باد مخالف ہونا، بادِ مخالف کا چلنا

طَبِیعَت خِلاف ہونا

مزاج مختلف ہونا ، عادت جدا ہونا.

رائے کے خِلاف ہونا

تجویز کے مطابق نہ ہونا، مشورے کے برعکس ہونا

زَمانَہ بَر خِلاف ہونا

حالات موافق نہ ہونا ، حالات سازگار نہ ہونا

مَرضی کے خِلاف ہونا

پسند کے مطابق نہ ہونا

َہوا بَر خِلاف ہونا

بادِ مخالف کا چلنا

شَرْع کے خِلاف ہونا

قانونِ اسلام کے خلاف کوئی بات ہوجانا

تَقْدِیر بَر خِلاف ہونا

مقدر برگشتہ ہونا، بخت کا خلاف ہونا.

مَصْلَحَت وَقْت کے خِلاف ہونا

بے موقع ہونا ، نا مناسب ہونا .

زَمانے کی ہَوا بَر خِلاف ہونا

حالات کا ناموافق ہونا

عَقْل کے خِلاف اِعْلانِ جَنگ ہونا

بیوقوفی کی بات ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلاف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلاف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone