تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہ و رَسْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ و رَسْم کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
دیکھیے: راہ و رَسْم
رَہ و رَسْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : راہ و رسم.
شعر
رہ و رسم قلب و نگاہ کے وہ تمہارے دعوے نباہ کے
وہ ہمارا شیخی بگھارنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
شادی و غم کی جو اٹھ جائے جہاں سے رہ و رسم
پھر تو کوئی بھی نہ زنہار ہنسے اور روئے
واعظ سے رہ و رسم رہی رند سے صحبت
فرق ان میں کوئی اتنا زیادہ تو نہیں تھا
English meaning of rah-o-rasm
Noun, Masculine
- custom and tradition
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہ و رَسْم)
رَہ و رَسْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔