تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rage" کے متعقلہ نتائج
rage کے لیے اردو الفاظ
rage کے اردو معانی
- بُخار
- گَرْمی
- غَیظ
- غَضَب
- غُصَّہ
- حَرارَہ
- جَذْبَہ
- ذُو النُّون
- خَبْط
- خَشْم
- مَقبُولِیَت
- تَاب
- طیش
- اُبال
rage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बुख़ार
- गर्मी
- ग़ैज़
- ग़ज़ब
- ग़ुस्सा
- हरारा
- जज़्बा
- ज़ुन्नून
- ख़ब्त
- ख़श्म
- मक़बूलियत
- ताब
- तैश
- उबाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
raga
موسیقی: راگ، بر صغیر کی موسیقی میں: سپتک کی سُریلی ترتیبوں میں سے کوئی جو مختلف اوقات کے ساتھ منسوب کی جاتی ہیں ۔.
رَگیں مَرْنا
عضو تناسل کی رگوں کا سست ہوجانا، نامرد ہوجانا، قوّت مردمی نہ رہنا، جوش نہ رہنا، احساس باقی نہ رہنا
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
رَگید پَر ہونا
تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا (مرغوں کبوتروں وغیرہ کے لیے کہتے ہیں جب وہ مادہ کے پیچھے ہوں)
رَگید رَگادْ کَرنا
کسی کو خوب رگیدنا ، مارنا ، پیٹنا ؛ تعاقب کرنا ، پیچھے پڑ جانا ؛ پیچھا کرنا ؛ تن٘گ کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rage)
rage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔