تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raga" کے متعقلہ نتائج
raga کے لیے اردو الفاظ
raga کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: راگ، بر صغیر کی موسیقی میں: سپتک کی سُریلی ترتیبوں میں سے کوئی جو مختلف اوقات کے ساتھ منسوب کی جاتی ہیں ۔.
- موسیقی: راگ، بر صغیر کی موسیقی میں: کسی راگ میں بندھے ہوئے بول یا سُروں کی بندش۔.
raga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: राग, बर-ए-सग़ीर की मूसीक़ी में: सप्तक की सुरीली तर्तीबों में से कोई जो मुख़्तलिफ़ औक़ात के साथ मंसूब की जाती हैं ।
- मूसीक़ी: राग, बर-ए-सग़ीर की मूसीक़ी में: किसी राग में बंधे हुए बोल या सुरों की बंदिश।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
raga
موسیقی: راگ، بر صغیر کی موسیقی میں: سپتک کی سُریلی ترتیبوں میں سے کوئی جو مختلف اوقات کے ساتھ منسوب کی جاتی ہیں ۔.
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
رَگَد بَگَد
بہت زیادہ چلانے پھرانے یا اٹھانے کی کیفیت جس سے خستگی اور شکستگی پیدا ہوجائے، رگیدے جانے کی کیفیت، رگید
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raga)
raga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔