تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رنگیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رنگیں کے معانیدیکھیے
رنگیں کے اردو معانی
صفت
- رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
شعر
یہ دلچسپ وعدے یہ رنگیں دلاسے
عجب سازشیں ہیں کہاں آ گیا ہوں
کچھ تو ہے ویسے ہی رنگیں لب و رخسار کی بات
اور کچھ خون جگر ہم بھی ملا دیتے ہیں
داستاں ان کی اداؤں کی ہے رنگیں لیکن
اس میں کچھ خون تمنا بھی ہے شامل اپنا
English meaning of ra.ngii.n
रंगीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- 'रंगीन' का लघु., जिसपर कोई रंग चढ़ा हो, रँगा हुआ, रंगदार, विलासप्रिय, आमोदप्रिय, जिसमें कुछ अनोखापन हो, चमत्कार-पूर्ण, मजेदार,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رنگیں)
رنگیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔