تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَدّ و بَدَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَدّ و بَدَل کے معانیدیکھیے
رَدّ و بَدَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک چیز کو دوسری چیز سے یا حالت کو دوسری حالت سے بار بار بدلنے کا عمل، الٹ پلٹ
- تبدیلی، تغیّر، ترمیم و تنسیخ
- بحث، تکرار، حُجّت، جھگڑا
- حملہ اور اس کا توڑ، وار اور جوابی وار، لڑائی
- رد و قبول
شعر
ہنگام وصل رد و بدل مجھ سے ہے عبث
نکلے گا کچھ نہ کام نہیں اور ہاں سے آج
English meaning of radd-o-badal
Noun, Masculine
- change, alteration
रद्द-ओ-बदल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक चीज़ को दूसरी चीज़ से या स्थिति को दूसरी स्थिति से बार-बार बदलने की प्रक्रिया, उलट-पुलट
- परिवर्तन, बदलाव, संशोधन एवं निरर्थक अथवा व्यर्थ करना
- बहस, तकरार, तर्क-वितर्क, झगड़ा
- हमला और उसका तोड़, वार और जवाबी वार, लड़ाई
- स्वीकार करना या अस्वीकार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَدّ و بَدَل)
رَدّ و بَدَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔