تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز و نِیاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز و نِیاز کے معانیدیکھیے
راز و نِیاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (i) عشق یا دوستی کی محرمانہ باتیں ، سرگوشیاں یا اشارے کنائے
- (ii) چاؤ چوچلے ، ناز نخرے .
- (iii) پوشیدہ اور ظاہر بات ، (مجازاً) خفیہ معاملات یا خیالات .
- ۲. خدا کے حضور خشوع و خضوع کے ساتھ عرض و معروض ، مناجات .
شعر
راز و نیاز میں بھی اکڑ فوں نہیں گئی
وہ خط بھی لکھ رہا ہے تو چالان کی طرح
English meaning of raaz-o-niyaaz
Noun, Masculine
- prayer to God, secret conversation, secret talks, lover's talk
राज़-ओ-नियाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- 'इश्क या दोस्ती की गुप्त बातें, चाओ चोचले, नाज़ नख़रे, गुप्त और खुली हुई बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز و نِیاز)
راز و نِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔