تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْضاً" کے متعقلہ نتائج

عَرْضاً

ذیلی طور پر، طفیلی، حادثاتی، اختیار سے باہر (اصلاً کی ضد)

عَرْضانِی ٹِیلے

(جغرافیہ) عرضانی ٹیلے چھوٹے چھوٹے ٹیلے ہوتے ہیں اور ان کا رُخ ہوا کے رخ کے ساتھ زاویۂ قائمہ بناتا ہے.

عَرْضانِی دَراڑ

(جغرافیہ) Transversecrevasses کا اردو ترجمہ.

عَرْضُ الْبَلَد

کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو

عَرْض اِرْسال

وہ کاغذ جس کے ذریعہ مال گزارکسی کے ہاتھ زرِ نقد تحصیل دار کے ہاں داخل کرے

عَرْضِ اَحْوال

حال کہنا، حالت بیان کرنا، گزارش کرنا

طُولاً عَرْضاً

لمبائی چوڑائی میں ، طول و عرض میں.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضاً کے معانیدیکھیے

عَرْضاً

'arzan'अर्ज़न

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

عَرْضاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذیلی طور پر، طفیلی، حادثاتی، اختیار سے باہر (اصلاً کی ضد)
  • اتفاقاً، اچانک

Urdu meaning of 'arzan

  • Roman
  • Urdu

  • zelii taur par, tafiilii, haadisaatii, iKhatiyaar se baahar (aslan kii zid
  • ittifaaqan, achaanak

English meaning of 'arzan

Adverb

  • breadthwise

'अर्ज़न के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निम्न रूप से, आश्रित, आकस्मिक अथवा संयोग से, सामर्थ्य अथवा अधिकार क्षेत्र से बाहर (अस्लन का विलोम)
  • संयोग या संजोग से, अचानक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْضاً

ذیلی طور پر، طفیلی، حادثاتی، اختیار سے باہر (اصلاً کی ضد)

عَرْضانِی ٹِیلے

(جغرافیہ) عرضانی ٹیلے چھوٹے چھوٹے ٹیلے ہوتے ہیں اور ان کا رُخ ہوا کے رخ کے ساتھ زاویۂ قائمہ بناتا ہے.

عَرْضانِی دَراڑ

(جغرافیہ) Transversecrevasses کا اردو ترجمہ.

عَرْضُ الْبَلَد

کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو

عَرْض اِرْسال

وہ کاغذ جس کے ذریعہ مال گزارکسی کے ہاتھ زرِ نقد تحصیل دار کے ہاں داخل کرے

عَرْضِ اَحْوال

حال کہنا، حالت بیان کرنا، گزارش کرنا

طُولاً عَرْضاً

لمبائی چوڑائی میں ، طول و عرض میں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْضاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْضاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone