تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْضِ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضِ حال کے معانیدیکھیے
عَرْضِ حال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گزارش احوال، اظہار مدّعا، اظہار واقعہ
شعر
دل میں کیا کیا تھے عرض حال کے شوق
اس نے پوچھا تو کچھ بتا نہ سکے
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔ
دنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
کہاں گئی وہ محبت کہ جس کے سائے میں
لپٹ کے روئے تھے ہم دونوں عرض حال کے بعد
English meaning of 'arz-e-haal
Noun, Masculine
- submission statement of facts, statement, or representation, of a case, memorial, petition
'अर्ज़-ए-हाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वर्तमान स्थिति का वर्णन, किसी घटना का वृतान्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْضِ حال)
عَرْضِ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔