تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْض" کے متعقلہ نتائج

اَرْض

زمین، دھرتی

اَرْضَہ

دیمک

اَرْضی

ارض طرف منسوب

اَرْض و عَرْش

عَرْض

چوڑائی، چوڑان، پاٹ، پہانی

اَرْضِ عَرَب

عرب کی سرزمین اور خطہ، علاقہ

اَرْضِ عَجَم

عرب سے باہر کا علاقہ، وہ سرزمین جہاں کی مادری زبان عربی نہیں ہے

اَرْضِیَت

(لفظاً) زمین سے وابستگی، جسمانیت

اَرْضِیْن

ارض کی جمع، زمینیں

اَرْض کَنْعاں

اَرْضِیاتی

زمین کے بالائی خول اور اس کی مختلف تہوں اور طبقوں کی تشکیل وتاریخ

اَرْض و سما

آسمان اور زمین، پوری کائنات

اَرْضِ مَوعُود

وعدہ کی ہوئی سرزمین، عبرانی بائبل کے مطابق، وہ سرزمیں جس کا وعدہ کیا گیا تھا اور اس کے بعد خدا نے ابراہیم اور اس کی اولاد کو دیا تھا

اَرْضِ غُبْر

غبار کے رنگ کی زمین ، مٹیالی زمین

اَرْضِ تِسْعِیْن

(لفظاً) نوے سے منسوب ، (مراداً) وہ علاقے جو خطِ استواسے نوے نوے درجے پر ہیں اور وہاں چھ مہینے دن ہوتا ہے اور چھ مہینے رات قطبین.

اَرْضِ اِعْتِدال

میانہ رو دھرتی

اَرْضِیاتی جائِزَہ

اَرْضِ بھوپال

بھوپال کی زمین

اَرْضِ شِعْرِسْتان

اَرْضِ مُقَدَّس

پاک سر زمین، مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ

عَرْض رَک٘ھنا

عرضداشت پیش کرنا، مدّعا رکھنا ، درخواست گزار ہونا.

عَرْضَہ

نذر پیش کرنا

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

عَرْض کَرْنا

درخواست کرنا، التجا کرنا، دعا کرنا، کہنا

عَرْض اِرْسال

وہ کاغذ جس کے ذریعہ مال گزارکسی کے ہاتھ زرِ نقد تحصیل دار کے ہاں داخل کرے

عَرْض کا

ایسا پاجاما جس کے پائینچے کپڑے کوعرض کی طرف سے دوہرا کرکے بنائے گئے ہوں ، پورے پاٹ کا ، ڈھیلے پائینچوں کا.

عَرْض گُزارنا

اظہار مدّعا کرنا ، درخواست کرنا.

عَرْض بیگی

ایک عہدہ دار، جو بادشاہ کے حضور میں لوگوں کی حاجتیں اور درخواستیں پڑھ کر سنائے یا پیش کرے، پیش کار

عَرْض پَیرا

عرض معروض کرنے والا، درخواست گزار

عَرْض و طُول

لمبائی اور چوڑائی

عَرْض گُزار

التجا کرنے والا، درخوست کرنے والا

عَرْض مَعْرُوض

التماس ، درخواست ، گزارش ، التجا ، مدعا جس کا اظہار پہلے بھی کیا جا چکا ہو.

عَرْض گاہ

سپاہیوں اور فوجیوں کی تعداد شمار کرنے کی جگہ

عَرْضاً

ذیلی طور پر، طفیلی، حادثاتی، اختیار سے باہر (اصلاً کی ضد)

عَرْض پَذِیر کَرنا

التماس قبول کرنا، گزارش ماننا

عَرْض پَذِیر ہونا

التماس قبول ہونا، گزارش مانی جانا

عَرْض رَسا

عرض کرنے والا ، درخواست گزار.

عَرْض و مَعْرُوض

عَرْض دار

درخواست گزار.

عَرْضِیات

عرضی کی جمع ، عرضی ، درخواستیں.

عَرْض قَبُول کَرْنا

درخواست قبول کرنا ، درخواست یا التجا منظور کرنا ، گزارش مان لینا.

عَرْض قَبُول ہونا

درخواست منظور ہونا، التجا مانی جانا

عَرْضَہ کَرْنا

بیان کرنا ، درخواست کرنا ، مُدّعا پیش کرنا.

عَرْض پَیرا ہونا

التماس کرنا، گزارش کرنا، ادب سے کہنا

عَرْضی لَگْنا

عرضی لگانا کا لازم

عَرْضی لَگانا

حاکم یا عدالت کے روبرو درخواست پیش کرنا، دعویٰ دائر کرنا

عَرْضِیَّت

چوڑائی ، پاٹ ، چوڑان ، عرض.

عَرْضی ٹھوکْنا

(عو) عرضی پرزہ کرنا ، مقدمہ لڑانا ، دعوی کرنا.

عَرْض پَرْداز

عرض معروض کرنے والا، درخواست گزار

عَرْضَہ گَر

عرضی گزرا ، درخواست کرنے والا.

صَفْحَۂ اَرْض

روئے زمین ، دُنیا.

عَرْض رَسا ہونا

التماس کرنا، عرض کرنا، گزارش کرنا

عَرْضی گُزرنا

نالش ہونا، دعوٰی دائر ہونا

عَرْضی گُزرانا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی تَانْنا

دعویٰ دائر کرنا، نالش کرنا، مقدمہ کے لیے رجوع کرنا

قِشْرَۂ اَرْض

رک : قشرالارض.

عَرْضی گُزارْنا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی تَراش

چوڑائی میں کٹائی .

عَرْضانِی ٹِیلے

(جغرافیہ) عرضانی ٹیلے چھوٹے چھوٹے ٹیلے ہوتے ہیں اور ان کا رُخ ہوا کے رخ کے ساتھ زاویۂ قائمہ بناتا ہے.

عَرْضی پُرْزَہ

درخواست ، فریاد ، دعویٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْض کے معانیدیکھیے

اَرْض

arzअर्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَراضی

اشتقاق: أرَضَ

اَرْض کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • زمین، دھرتی
  • سرزمین، علاقہ

English meaning of arz

Noun, Feminine, Singular

अर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

اَرْض کے مترادفات

اَرْض کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2023 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words