تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز دانِ آرزُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز دانِ آرزُو کے معانیدیکھیے
راز دانِ آرزُو کے اردو معانی
صفت
- کسی کی خواہش کا محرم
شعر
وقت کی محراب میں اک شمع نو روشن کریں
راز دان آرزو ہم وارث آفات ہیں
دل مرا دشمن سہی لیکن کہوں تو کیا کہوں
رازدان آرزو ہے رازدان آرزو
آنکھوں آنکھوں میں کہی ہے داستان آرزو
باتوں باتوں میں کیا ہے راز دان آرزو
English meaning of raaz-daan-e-aarzuu
Adjective
- confidante of one's yearning
राज़-दान-ए-आरज़ू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी की मनोकामना जानने वाला, विश्वासकृत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز دانِ آرزُو)
راز دانِ آرزُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔