تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز دینا" کے متعقلہ نتائج

آواز دینا

۱. پکارنا، بلانا، پکار کر بلانا.

آواز پَر آواز دینا

۱. پکارے جانے کے جواب میں پکارنا.

کان پَڑی آواز سُنائی نَہ دینا

آواز کو بَر دینا

آواز کو سر دینا، آواز اونچی کرنا (فارسی، آواز برداشتن، کا ترجمہ)

آواز میں پیچ دینا

(موسیقی) تان لیتے وقت خوبصورتی سے کوئی ایسی گٹکری بھرنا کہ گانے میں خاص لطف پیدا ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز دینا کے معانیدیکھیے

آواز دینا

aavaaz denaaआवाज़ देना

اصل: فارسی

محاورہ

آواز دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. پکارنا، بلانا، پکار کر بلانا.

فعل لازم

  • ۱. بولنا، سنسنانا، بجنا.
  • ۲. (سودے والے یا فقیر کا) صدا لگانا.

English meaning of aavaaz denaa

Transitive verb

Intransitive verb

आवाज़ देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

अकर्मक क्रिया

  • सौदा विक्रेता या भिखारी का आवाज़ लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words