تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز سے آواز مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

آواز سے آواز مِلْنا

آوازوں کا ہم آہنگ ہونا

آواز کا پاٹ نہ مِلْنا

گانے، سوز یا تقریر وغیرہ میں آواز کا بہت بلند ہونا

مُنہ سے آواز نِکالنا

زبان سے کچھ کہا جانا ۔

مُنہ سے آواز نَہ نِکَلنا

ڈر کے مارے گھگھی بندھ جانا ، بات نہ ہو سکنا

آواز مِلْنا

آواز ملانا کا لازم

پُھوٹی ہانْڈی آواز سے پَہْچانی جاتی ہے

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

دَبی آواز سے

ہلکی آواز کے ساتھ ، دبی زبان سے ، آہستہ لہجہ میں.

دَھم سے آواز آنا

گرنے کی آواز آنا

آواز سے

ذرا بلند لہجے میں، آواز کھول کر(آہستہ کی ضد)

ڈھول کی آواز دُور سے سُہانی مَعلُوم دیتی ہے

رک : دُور کے ڈھول سہانے

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز سے آواز مِلْنا کے معانیدیکھیے

آواز سے آواز مِلْنا

aavaaz se aavaaz milnaaआवाज़ से आवाज़ मिलना

اصل: ہندی

محاورہ

آواز سے آواز مِلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آوازوں کا ہم آہنگ ہونا
  • دو آوازوں کا باہم مشابہ ہونا

आवाज़ से आवाज़ मिलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आवाज़ों का समान होना
  • दो आवाज़ों का बिल्कुल एक जैसा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز سے آواز مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز سے آواز مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words