تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتی" کے متعقلہ نتائج

صَداقَت

سچائی

صَداقَت کیش

وہ شخص جو راستی کے طریقے پر ہو

صَداقَت آمیز

سچّا.

صَداقَت رَوی

سچائی کی راہ پر چلنا، راست بازی، دیانتداری.

صَداقَت پَژوہ

صَداقَت کار

وہ جو راستی کے طریقے پر ہو، صادق، راست باز

صَداقت شِعار

صَداقَت پَرْوَر

سچ بولنے والا، سچائی کا عادی

صَداقَت شِعاری

حق گوئی ، دیانتداری ، سچائی.

صَداقَت نامَہ

کسی امر کی تصدیق یا توثیق کی سند، سرٹیفیٹ.

صَداقَت مَدار

صَداقَت مَقال

سچ بولنے والا، سچا، صادق

صَداقَت پَرَسْت

صَداقَت گُسْتَر

وہ جو راستی کے طریقے پر ہو، صادق، راست باز

صَداقَت کَرنا

تصدیق کرنا، سچ اور صحیح قرار دینا

صَداقَت پَرَسْتی

صَداقَت گُسْتَرِی

سچائی، سچائی کا دعوٰی

صَداقَت پَسَند

صَداقَت پَسَندی

صَداقَتِ مَآب

صَداقَتی

صداقت (رک) سے منسوب یا متعلق.

صَداقَت کا جامہ پَہنے ہونا

بالکل سچا ہونا

صداقَۃً

سچائی کے ساتھ، دیانتداری سے.

صَدَقات

صَدْقہ کی جمع، عطیات، بخشش

ذِہْنی صَداقَت

ذہنی سچائی، خلوص

نِیم صَداقَت

آدھا سچ ، کچھ جھوٹ کچھ سچ.

حق و صداقت

سچائی اور اصلیت، حقیقت اور سچائی

نُطقِ صَداقَت

سچ بولنا ، سچی آواز پیام حق ، حق بات ۔

ما بَعدِ صَداقَت

صَدَقَۃُ الْفِطْر

عید رمضان کا صدقہ، عید الفطر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے

صَدَقاتِ واجِبَہ

ایسے صدقات جن کا دینا واجب ہے اور نہ دینا باعث گناہ ہے.

صَدَقاتِ نافِلَہ

ایسے صدقات جن کا دینا باعث ثواب تو ہے لیکن فرض یا واجب نہیں ، نفلی صدقہ و خیرات.

صَدَقاتِ جارِیَہ

ایسی خیرات یا اور نیک کام جن سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ بہنچتا رہے ، جیسے : مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

صَدْقَہ اُتَروانا

صدقہ اُتارنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صَدْقے اُتْرا

جو اتنا حقیر و ناچیز ہو کہ صدقے کے طور پر دیدیا جائے تو پروا نہ ہو (ایک طرح کا کلمۂ تحقیر و تذلیل).

صَدْقےاُتارا

جو اتنا حقیر و ناچیز ہو کہ صدقے کے طور پر دیدیا جائے تو پروا نہ ہو (ایک طرح کا کلمۂ تحقیر و تذلیل).

صَدْقےاُتَرنا

صدقے اتارنا (رک) کا لازم ، خیر خیرات ہونا.

صَدْقے اُتارنا

کسی چیز کا سر کے گرد پھرا کر خیرات کرنا ، نقدی یا جنس وار کے خیرات کرنا.

صَدْقَہ اُتَرنا

صدقہ اتارنا (رک) کا لازم.

صَدَقَہ اُتارْنا

کس چیز کو کسی کے سر کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر تصدق کرنا (رُدِّ بلا کے لیے یا بلا رد ہونے پر).

صدق طلب

مِیرِ توزِیعِ صَدَقات

صدقات و خیرات بانٹنے والوں کا افسر

تَوزِیعِ صَدَقات

صدقوں کی تقسیم.

مَمنُوعُ الصَّدَقات

وہ (لوگ) جنھیں صدقے کی چیزیں دینے سے منع کیا گیا ہو ۔

مِیرِ صَدَقات

صدقے کی چیزوں کی تقسیم کا منتظم.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتی کے معانیدیکھیے

راسْتی

raastiiरास्ती

اصل: فارسی

وزن : 212

راسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مستقیمانہ ، سیدھا ، ایمان داری سے .
  • ۱ . (i) سچّائی ، صداقت .
  • درست ، ٹھیک اچّھا .
  • (ii) دیانت داری ، ایمانداری .
  • ۲ . درستی ، تصحیح ، اصلاح ، درست ہونے کی حالت .
  • ۳ . خط کے مسطح یا جسم کے مستقیم ہونے کی کیفیت ، سیدھ ، سیدھا پن ، سیدھا ہونا .
  • ۴ . سچ ، راست ، درست .
  • ۵ . رَوِش و رفتار یا چال چلن کے لحاظ سے درست .

شعر

English meaning of raastii

रास्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

راسْتی کے قافیہ الفاظ

راسْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone