تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسِخُ الْاِرادَہ" کے متعقلہ نتائج

اِرادَہ

(اقدام عمل کا) قصد، عزم، نیت

اِرادا

اِرادَہ بانْدھنا

(کسی کام کا) قصد یا نیت کرنا ، (کسی اقدام کے لیے) کمر بستہ ہونا۔

اِرادَہ بَنْدھنا

ارادہ باندھنا (رک) کا لازم۔

اِرادَہ کَرنا

(کسی لفظ سے کوئی خاص مفہوم) مراد لینا۔

اِرادَہ اُٹْھنا

کسی کام کے کرنے کا مقصد یا نیت ہونا

اِرادَۂ اُوْلیٰ

(لفظاً) پہلا ارادہ ، (تصوف) وجود عالم

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَۂ کُلِّیَّہ

(تصوف) رک : ارادہ اولیٰ

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

اِرَادَتاً

بالقصد، عمداً، ارادے سے، جان بوجھ کر، قصداً

اِرادی

ارادے سے متعلق، وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت وقصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد

اُرْدی

اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )

اُرْدُو

ریختہ، ہندوی

اِرادے سے

عزم سے

اِرْدا

irade

سلطانی ارادہ

اَورِدَہ

جگر سے دل کی طرف جانے والی اورنہ پھڑکنے والی رگیں

erode

رینجھنا، گھسنا، گلنا، رفتہ رفتہ مٹنا، یا گلانا، مٹانا۔.

uredo

ایک جِلدی بیماری جِس میں خارِش ہوتی ہے اور سُرخ دانے نکلتے ہیں

oroide

زریں بھرت

arride

خوش کرنا

اِرادِیَہ

رک : ارادی (ترکیب میں مستعمل ، جیسے : افعال ارادیہ) ۔

عَرّادَہ

چھوٹی گوپھن ، منجنیق سے چھوٹا آلۂ جنگ جس میں پتھر رکھ کر دشمن کے مارتے ہیں.

بالارادہ

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

دلی کی زبان مستند ہے

مُسْتَقِل اِرادہ

پکا ارادہ، عزم بالجزم

مُنتَقِمانَہ اِرادَہ

انتقام کی نیت ، انتقامی ارادہ ۔

کَہاں کا اِرادَہ ہَے

کدھر جاتے ہو.

کھوٹا اِرادَہ

بُلَند اِرادَہ

جس کی ہمت بلند ہو، اولوالعزم ، عالی حوصلہ

پَکّا اِرادَہ

پُخْتَہ اِرادَہ

پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

نیک اِرادَہ

نیت ِنیک ، اچھا ارادہ ، اچھی خواہش ۔

آہَنی اِرادَہ

مصمم ارادہ، عزم، تہیہ

بلا اِرادَہ

ارادے کے بغیر، قصد کے بغیر، بلا قصد، غیر ارادی، انجانے میں

مُصَمَّم اِرادَہ

پکا ارادہ، عزم بالجزم، پختہ ارادہ، مضبوط اور مستحکم ارادہ

بے اِرادَہ

قصد کے بغیر، بیساختہ، بغیرسوچے سمجھے، بغیر ارادہ کے

قَویُ الْاِرادَہ

پختہ عزم والا، مضبوط ارادے والا، دُھن کا پکّا

خِرقَہُ الاِرادَہ

(تصوف) ایسا خِرقہ جس کا کوئی شخص اپنے شیخ سے خواستگار ہوتا ہے اور اُس کے قبول کرنے سے وہ بے چُوں و چرا فرماں برداری کا پابند رہتا ہے.

مُسْتَقِیمُ الْاِرادَہ

جس کے اِرادے میں استقامت ہو ، پختہ اِرادے والا ۔

صُوَرُ الْاِرادَہ

(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.

نُقصان بِالاِرادَہ

اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر خسارہ برداشت کرنا

مُزاحَمَت بِالاِرادَہ

(قانون) روک ٹوک جو عمداً اور ارادے سے ہو

قَتْل بِلا اِرادَہ

اَعْلیٰ مَراتِبِ الْاِرادَہ

(تصوف) 'نفی ارادۂ عبد اور اثبات اردۂ رب صورت عید میں

صاحِبِ اِرادَہ

ارادہ کرنے والا ، خواہش مند ؛ مرید.

مَسْلُوبُ الْاِرادَہ

جس میں کوئی ارادہ نہ رہا ہو ، جس کا کوئی قصد یا خواہش نہ ہو ۔

راسِخُ الْاِرادَہ

ارادے کا پکّا ، وہ جس کا ارادہ مضبوط ہو.

مُستَحکَمُ الاِرادَہ

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

کہاں کے ارادے ہیں

کدھر جاتے ہو، کہاں کا قصد ہے

اَور اِرادے سے

بد نیتی سے

کیا کیا اِرادے تھے

بہت ارادے تھے ، حسرت نہ نکلی.

ناپاک اِرادے

رومَن اُرْدوُ

وہ اُردو جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں راسِخُ الْاِرادَہ کے معانیدیکھیے

راسِخُ الْاِرادَہ

raasiKH-ul-iraadaरासिख़-उल-इरादा

وزن : 212122

راسِخُ الْاِرادَہ کے اردو معانی

صفت

  • ارادے کا پکّا ، وہ جس کا ارادہ مضبوط ہو.

रासिख़-उल-इरादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इरादे का पक्का, वह जिसका इरादा मज़बूत हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسِخُ الْاِرادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسِخُ الْاِرادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words