تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْدَل" کے متعقلہ نتائج

آرْدَل

انگریزی لفظ آرڈرلی (Orderly) سے مورد، سواری کے ساتھ چلنے یا رہنے والے سپاہیوں یا محافظوں (باڈی گارڈ) کی جماعت

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْدَل کے معانیدیکھیے

آرْدَل

aardalआर्दल

اصل: انگریزی

وزن : 212

دیکھیے: آرْدَل

  • Roman
  • Urdu

آرْدَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگریزی لفظ آرڈرلی (Orderly) سے مورد، سواری کے ساتھ چلنے یا رہنے والے سپاہیوں یا محافظوں (باڈی گارڈ) کی جماعت
  • کسی حاکم کا چپراسی، پیش خدمت یا پیادہ
  • (کسی حاکم کا) حکم احکام لانے لے جانے والا ملازم (پیدل ہو یا سوار)
  • سواری کا جلوس
  • (حکام و امرا کی) حضوری، خدمت، پیادگی
  • (مجازاً) معیت، پہلو، جلو

Urdu meaning of aardal

  • Roman
  • Urdu

  • angrezii lafz aarDarlii (Orderly) se maurid, savaarii ke saath chalne ya rahne vaale sipaahiiyo.n ya muhaafizo.n (bauDiigaarD) kii jamaat
  • kisii haakim ka chapraasii, peshaaKhidmat ya piyaada
  • (kisii haakim ka) hukm ahkaam laane le jaane vaala mulaazim (paidal ho ya savaar
  • savaarii ka jaluus
  • (hukkaam-o-umaraa kii) huzuurii, Khidmat, piyaa dagii
  • (majaazan) mayyat, pahluu, jilau

आर्दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंग्रेज़ी के शब्द ऑर्डरली (Orderly) से हिंदीकृत, सवारी के साथ रहने या चलने वाले सिपाहियों या संरक्षकों का दल
  • वह चपरासी या भृत्य जो किसी कर्मचारी या राजपुरुष के साथ कार्यालय में उसके आज्ञापालन के लिये नियुक्त रहता है और लोगों के आने इत्यादि की सूचना देता है, संदेशवाहक
  • (किसी शासक का) आदेश एवं आज्ञा आदि लाने या ले जाने वाला कर्मचारी या सेवक (पैदल हो या सवार)
  • सवारी का मार्च या भ्रमण
  • (शासक एवं मंत्री की) उपस्थिती, सेवा, सत्कारी
  • (लाक्षणिक) संगति, साहचर्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْدَل

انگریزی لفظ آرڈرلی (Orderly) سے مورد، سواری کے ساتھ چلنے یا رہنے والے سپاہیوں یا محافظوں (باڈی گارڈ) کی جماعت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone