تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راندَۂِ دَرگاہ" کے متعقلہ نتائج

راندَہ

نکالا ہوا، مردود، ملعون، خارج

رانڈا

وہ مرد جس کی بیوی مر گئی ہو، رنڈوا

راندا

رک : ران٘دہ ، ترکیب میں مستعمل .

راندَہ جانا

مردود ہونا ، ذِلّت کے ساتھ نکالا جانا.

راندَہ کَھدیرا

رک : راندہ .

راندَنی

خراسانی اجوائن

راندَۂِ دَرگاہ

درگاہ خداوندی اور دربار شاہی یا کسی عالی بارگاہ سے نکالا ہوا، ذلیل و رسوا، شیطان، گنہگار

راندَۂ دَرْگاہ کَرنا

ذلیل و خوار کر دینا ، پامال کر دینا .

راندَۂ دَرْگَاہ ہونا

معتوب ہونا ، مردود ہونا ، درگاہِ الہٰی تو وہ یاں تک آنکھوں میں خلایق کی نظر آوے بہ تحقیر

راندَۂ دَرْگاہ کَر دینا

ذلیل و خوار کر دینا ، پامال کر دینا .

راندَہ ہُوا

رک : ران٘دہ.

راندا جانا

رک : ران٘دہ جانا .

رانْڈاپا

راندا لَگْنا

نکالا جانا .

رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

رانڈانَہ پُوتی

بیوہ ہونے یا بغیر بچے کے ہونے کی حالت

رِنْدا

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

دَنْڈی

دُشمن ، دندی .

رَنْڈا

وہ مرد جس کی بیوی مر جائے، رانڈ

دانَڈی

وہ خشک اور پتھریلی زمین جو تر نہیں رہتی اگر تر کی جائے تو بہت جلد خشک ہو جاتی ہے.

دَنْڈا

ڈنڈا، بازو، بانڈی، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، گدکا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

رَنْڈی

(دشنام) عورت، بیوی (شوہر کا غصہ یا طیش کی حالت میں بیوی کو خطاب)

رَینْڈی

۱. ارن٘ڈ کا بِیج یا تُخم.

ronde

دائرے میں گھوم کر کیا جانے والا اجتما عی رقص۔.

rondeau

دس یا تیرہ مصرعوں کی نظم جس میں آخر تک صرف دو قافیہ چلتے ہیں اور ابتدائی الفاظ دو مرتبہ ٹیپ کے طور پر دہرائے جاتے ہیں۔.

rondo

موسیقی: ایک دُھن جس میں ٹیپ کے سُر دہرائے جاتے ہیں، خصوصاً اکہرے ساز یا پورے سنگیت کے آخری مرحلے میں۔.

رَنْدا

(شکاریات) گھات میں بیٹھنے کی جگہ کا وہ موکھا جس میں سے شکاری شکار کی تاک لگائے یا دیکھے.

رونڈی

رک : رون٘ٹی

دانڈی

ترازو.

دانڈا

رک : ڈانڈا.

رَیندی

دسترخوان کا ضرر ؛ کچری ، سیندھ.

رَنْدَہ

رندا، بڑھئی کا اوزار

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رَندائی

(نجاری) رندے سے لکڑی کی سطح صاف چکنی کرنے کا عمل

رانڈیں

ران٘ڈ (رک) کی جمع ، ترا کیب میں مستعمل.

دینڑا

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی

رنڈی کی کمائی صرف سازندے یا گاڑی بان کھاتے ہیں

رَنْڈی کے گَھر مانڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے

کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے

رَنْڈی کے سَینکْڑوں یار

رنڈی بہت سے آدمیوں سے تعلق رکھتی ہے کبھی کسی ایک آدمی کی پابند نہیں ہوتی

رَنْڈی کِس کی جورُو ، بَھڑْوا کِس کا سالا

خراب عورت یا مرد کسی کے ہو کر نہیں رہتے.

دَنْڈا سی پُونچھ بَڑھانے کا رَسْتہ

اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے .

رَنْڈی کے ناک نَہ ہوتی تو وہ گُوہ کھاتی پِھرتی

عورتیں بہت بے وقوف ہوتی ہیں

رَنْڈی کا یار سَدا خُوار

رنڈی کا یار ہمیشہ مُفلس رہتا ہے ، رنڈی کا آشنا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

رَوندی ہُوئی زَمِین

رک: پامال زمین

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.

رَوندی ہُوئی

کُچلی ہوئی ، پامال ، شُدہ.

رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی

ان دونوں سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے

دَنْڈا سی پُونچھ

بوڑھے بیل کے متعلق کہتے ہیں

رَوندے ہُوئے

(کنایۃً) پسے ہوئے ، ستا ئے ہوئے ، ٹھکرائے ہوئے.

رَنْڈی کَرنا

غیر عورت کو گھر میں رکھنا.

رَنْدا بَنَانا

(شکاریات) شکار کو دیکھنے کے لیے گھات کی بند جگہ سُوراخ بنانا

رونڈی ہے

رک رون٘ٹی ہے ، قابلِ اعتبار نہیں

رَوندا جانا

پامال ہونا

رَنْڈی لَونڈا کَرنا

بدچلن ہونا ، بدفعلی کرنا.

رَنْڈی گَھر میں ڈالْنا

رنڈی رکھنا

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

رَنْڈی گَھر میں ڈال لینا

رنڈی رکھنا

رِنْدَہ پھیرْنا

رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے

کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں راندَۂِ دَرگاہ کے معانیدیکھیے

راندَۂِ دَرگاہ

raa.nda-e-dargaahराँदा-ए-दरगाह

اصل: فارسی

وزن : 212221

راندَۂِ دَرگاہ کے اردو معانی

صفت

  • درگاہ خداوندی اور دربار شاہی یا کسی عالی بارگاہ سے نکالا ہوا، ذلیل و رسوا، شیطان، گنہگار
  • درگاہِ خداوندی اور دربارِ شاہی یا کسی عالی بارگاہ سے نکالا ہوا ، ذلیل و رُسوا.
  • شیطان ، گُنہگار .

English meaning of raa.nda-e-dargaah

Adjective

  • accursed by Heaven, spurned, driven out, driven out, cast off from a saint's threshold

राँदा-ए-दरगाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इश्वर या सम्राट के द्वार से भगाया हुआ निर्लज और अपमानित, शैतान, पापी
  • किसी बड़ी जगह, सरकार या दरबार से बहिष्कृत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راندَۂِ دَرگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راندَۂِ دَرگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone