تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہِ نَجات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ نَجات کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: قرآن
راہِ نَجات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ۱. قیامت میں بخشش کا وسیلہ یا ذریعہ ، چھٹکارا پانے کی سبیل.
- ۲. مسلمانوں کی ایک مذہبی کتاب (قرآن مجید)
شعر
اپنے لیے اب ایک ہی راہ نجات ہے
ہر ظلم کو رضائے خدا کہہ لیا کرو
مجھے خدا پہ مکمل یقین ہے مرے دوست
میں ڈھونڈھتا نہیں راہ نجات لوگوں میں
راہ جنوں ہے راہ نجات
کفر سے بھاگ ایمان سے ڈر
English meaning of raah-e-najaat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- way of salvation
राह-ए-नजात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुक्तिपथ, मोक्षमार्ग, बख़्शिश का ज़रिया, मुक्ति-साधन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہِ نَجات)
راہِ نَجات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔