تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رابطَہ" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رابطَہ کے معانیدیکھیے

رابطَہ

raabtaराब्ता

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: رَوابِط

موضوعات: طب منطق حیاتیات

اشتقاق: رَبَطَ

رابطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ملانے یا منسلک کرنے یا وابستہ کرنے والی چیز .
  • بندش ، بندھائی ٹھکائی .
  • باندھنے یا کسنے کی رسی نیز زنجیر .
  • (حیاتیات) سلسلہ ، رشتہ .
  • پٹی ، بند .
  • ربط ضبط ، میل ملاپ ، تعلق .
  • تقرب ، نزدیکی ، تجلی .
  • رشتہ ، قربت ، توصل ، تعلق ، علاقہ ، نسبت .
  • کسی جملے کے دو اجزا کو ملانے نیز فعل اور فاعل کے تعلق کو ظاہر کرنے والا نشان .
  • وہ حرف یا لفظ جو صفحہ کے نیچے اور اگلے صفحے کے اوپر لکھا جاتا ہے .
  • (حیاتیات) ہم نشینی ، ساتھ مل کر بیٹھنا ، گھل مل جانا .
  • . (منطق) قضیہ کا استاد ، نسبت دینے والا .
  • (طب) ہڈیوں کا جوڑ ، بند ، مَفصِل .

شعر

English meaning of raabta

Noun, Masculine, Singular

  • catchword placed at the corner of a page under the last line and repeated at the top of the following page, contact, linkage, ligature, connection, ties, the copula (of a proposition), joint

राब्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मेल-मिलाप
  • संबंध
  • जोड़; मेल।

رابطَہ کے قافیہ الفاظ

رابطَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رابطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رابطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone