تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُوَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّت کے معانیدیکھیے
قُوَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوراک، خواہش، غذا، بھوجن، کھانے کی چیز، ایک وقت کی بھوک کا کھانا جس سے پیٹ بھرے
- حرکت و عمل کی اہلیت، توانائی، جسمانی زور، اقتدار، اختیار، مشکل کاموں کو انجام دینے کی قابلیت یا استطاعت، شکتی، سکت، توانائی، قدرت (کام کر سکنے کی قابلیت کا نام اصلاح میں قوت ہے )، طاقت، زور، قوی ہونا، زبردست ہونا، صاحب زور ہونا
- سہارا، مدد، اعانت، تقویت
- سلطنت، دولت، ریاست
- کسی چیز کو محسوس کرنے کی قابلیت، حس، حاسہ
- (طبیعیات) وہ زور یا طاقت جو کسی جسم کی سابقہ حالت کو بدل دے
- وہ امر جس کے سبب کسی شے سے فعل یا افعال صادر ہو سکے، کسی امر یا فعل کی استعداد، امکان استعدادی
شعر
میں اس کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھ کے سنتا ہوں
کہ اس کے جھوٹ میں بھی زندگی کی قوت ہے
English meaning of quvvat
क़ुव्वत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शक्ति, ऊर्जा, ज़ोर, बल, सामर्थ्य, ताक़त, इंद्रिय, हिस, सहारा, मदद, दौलत, रियासत
- गतिविधि करने और क्रियाशील रहने की पात्रता, शक्ति, शारीरिक बल, सत्ता, अधिकार, मुश्किल कामों को करने की योग्यता या सामर्थ्य, शक्ति, सामर्थ्य, बल, नियंत्रण (काम कर सकने की योग्यता का नाम संशोधित रूप में शक्ति है ), ताक़त, ज़ोर, शक्तिशाली होना, बली होना, बलशाली होना
- सहारा, मदद, सहायता, शक्ति देने की क्रिया
- सल्तनत अर्थात शासन, दौलत, राज्य
- किसी चीज़ को महसूस करने की योग्यता, इंद्रिय शक्ति, अनुभव करने की शक्ति
- (भौतिक विज्ञान) वह बल या शक्ति जो किसी शरीर की पूर्व अवस्था को बदल दे
- वह बात जिसके कारण किसी वस्तु से काम या बहुत सारे काम घटित हो सकें, किसी बात या काम की योग्यता
قُوَّت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُوَّت)
قُوَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔