تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُرْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْبَت کے معانیدیکھیے
قُرْبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظاہری یا معنوی نزدیکی نیز تقرب، رشتہ داری
- مباشرت، ہم بستری
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
اس کی قربت کا نشہ کیا چیز ہے
ہاتھ پھر جلتے توے پر رکھ دیا
صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے
جیسے باپ کا پہلا بوسہ قربت جیسے ماؤں کی
جس قدر نفرت بڑھائی اتنی ہی قربت بڑھی
اب جو محفل میں نہیں ہے وہ تمہارے دل میں ہے
English meaning of qurbat
Noun, Feminine
- nearness, relationship
- sexual intercourse
क़ुर्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सामीप्य, नैकट्य, नज़दीकी, रिश्तेदारी
- संभोग, शयन, मैथुन, सहवास, सोहबत
قُرْبَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُرْبَت)
قُرْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔