تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quote" کے متعقلہ نتائج

quote

کوٹ کرنا

(کسی کتاب یا مصنف کا) حوالہ دینا یا اس سے رجوع کرنا، شعر، فقرے یا عبارت کے ٹکڑوں کو دُھرانا یا نقل کرنا ، اقتباس پیش کرنا .

quota

حَدِّ رسدی

quoter

دوسرے قول کی سند لانے والا

کوٹَہ

کسی چیز کا ایک مقررہ حصہ جو ایک شخص یا گروہ وصول کرنے کا حقدار ہے، کوٹا، حصہ، متناسب حصہ

quite

بِالْکُل

قَتی

چھوٹا ڈبّا، صندوقچہ، صندوقچی

قَطا

کبوتر کے برابر ایک ریگستانی پرندہ، بھٹ تیتر، سنگ خوار

قُوطی

۱. گوتھک.

قُطّی

بكس ، صندوقچہ ، ڈبیہ .

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قِطْعہ

کسی چیز کا ٹکڑا، پارہ، جزو

قَطِیعَہ

قاطِعی

قطعی ، فیصلہ کن ، حتمی.

قاطِعَہ

رک : قاطع.

قَاطِعْ

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

قَطِیع

جدائی

قِطاع

کٹائی، کٹاؤ

کوٹا سِسْٹَم

کسی کم ترقی یافتہ علاقے کے رہنے والوں کے آگے لانے کے لیے مخصوص شرح سے تعلیم اور نوکریوں کے شعبے میں ملنے والے استحقاق یا حصّہ دینے کا نظام.

قُطّاع

قاِطع کی جمع، مرکبات میں مستعمل

quotidian

عام

quotable

حوالہ پذیر

quotation

حَوالَہ

quotability

قابلیت اِقتباس یا حوالہ

quotation mark

اقتباس کے نشانات کے جوڑوں(واوین )میں سے کوئی ، دہرا یا اکہرا (’’ ‘‘ یا ’ ‘) جسے کسی نقل کردہ فقرے ، عبارت ، کتاب کے نام ، غیر فصیح لفظ کے شروع اور آخر میں لگا دیتے ہیں ۔.

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

مُقَسَّمِی قَِطْعَہ

(نباتیات) تقسیم ہونے والا، وسیع و عریض رقبہ، مسلسل تقسیم ہونے والے خلیے

قِصَّہ قَطْع ہونا

جھگڑا ختم ہونا

مَِیان صَدری قِطْعَہ

(حیوانیات) جسم کے مرکزی حصے کا جزو یا ٹکڑا یا ان کا مجموعہ

خوش اَوقاتی

خوش گزرانی، خوش حالی سے گزر بسر

جَرَّاحِی قِطْعَہ

جسم کا وہ حصہ جس پر عمل جراحی کرنا ہو

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

اُڑْتی اُڑْتی طاق چڑھی

تصدیق ہوگئی افواہ ٹھیک تھی، کسی اڑتی خبر کا سچ بن جانا

عارْضِی قَطْعی

(قانون) یقنی مانع ، مستقل طور پر مزاحمت کرنے والا.

مُرَبَّع قَِطْعَہ

(شاعری) ایسا قطعہ جو چار مصرعوں پر مشتمل ہو

نِکاحِ مُؤَقَّتی

رک : نکاح موقت ۔

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

جُزِ قَِطْعَہ

کسی قطعہ کا ذیلی حصہ

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

حُجَّتِ قاطِعَہ

کافی دلیل ، مضبوط دلیل ؛ وہ شخص جا کا قول سند ہو.

خود قَطْعائی

اپنے اپ کو قطع یا تراش کرنا

قَلِیلُ الْاَوْقاتی

کوئی شے یا کام جو تھوڑی مدت تک رہے، کم عرصے کا، کم مدت، تھوڑے وقت

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

اُڑتے اُڑتے

افواہاً.

اُڑتی اُڑتی

اُڑْتی اُڑاتی

سنی سنائی، غیر مصدقہ (خیر وغیرہ).

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

قِطْعَہ قِطْعَہ

چپّہ چپّہ، ٹکڑا ٹکڑا

مُحالِ قَطْعی

حُکْمِ قَطْعی

حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

بَیْعِ قَطْعی

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

ثُبُوتِ قَطعی

نُقصِ قَطعی

quote کے لیے اردو الفاظ

quote

kwəʊt

quote کے اردو معانی

  • اِشارَہ
  • اِقْتِباس

quote के उर्दू अर्थ

  • इशारा
  • इक़्तिबास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quote)

نام

ای-میل

تبصرہ

quote

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone