تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِطْعَہ قِطْعَہ" کے متعقلہ نتائج

قِطْعَہ قِطْعَہ

چپّہ چپّہ، ٹکڑا ٹکڑا

جَرَّاحِی قِطْعَہ

جسم کا وہ حصہ جس پر عمل جراحی کرنا ہو

قِطْعَہ بَنْد

وہ اشعار جو باہم مل کر قطعہ کے طور پر اپنا مفہوم ادا کرتے ہیں

قِطْعَہ نَوِیس

قطعہ لکھنے والا

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

مَِیان صَدری قِطْعَہ

(حیوانیات) جسم کے مرکزی حصے کا جزو یا ٹکڑا یا ان کا مجموعہ

قِطْعہ

کسی چیز کا ٹکڑا، پارہ، جزو

مُرَبَّع قَِطْعَہ

(شاعری) ایسا قطعہ جو چار مصرعوں پر مشتمل ہو

مُقَسَّمِی قَِطْعَہ

(نباتیات) تقسیم ہونے والا، وسیع و عریض رقبہ، مسلسل تقسیم ہونے والے خلیے

قَِطْعَہ بَٹ

جب کھیتوں کا اختلاط ایک جگہ نہ ہو تو قطعہ بٹ کہلائے گا، جب کھیت کا اس طرح اختلاط ہو کہ گاؤں کی آبادی وار زمین یک جا ہے مگر کئی کھیت دیہات و گرد و نواح کے رقبہ میں منتشر ہوں سب یک جا ایک حلقۂ گاؤں سے قرار پائیں، کھیت بٹ یا کھیت بانٹ

جُزِ قَِطْعَہ

کسی قطعہ کا ذیلی حصہ

قَِطْعَہ بَنْدی

الگ الگ ٹکڑوں میں تقسیم کرنا، مختلف حصوں میں منقسم کرنا

قَِطْعَہ دار

(نباتیات و حیوانیات) پردہ دار، خانہ دار، جس میں پردے ہوں

قَِطْعَہ داری

حلقہ داری، حلقوی تشکیل، وہ مدت یا وقفہ جس کے حساب سے رہائشی جائداد یا آراضی حکمرانوں یا سرداروں کی اختیار میں ایک مخصوص کرایہ پر رکھی جاتی تھی

قَِطْعَۂ دَفْتِیَن

گتے یا پٹھے کے ٹکڑے

قَِطْعَہ دائِرَہ

رک : قطع دائرہ ، (اقلیدس) دائرے کا وہ حصہ جو وتر یا کسی قوس سے محیط ہو.

قِطْعَۂ زَمِین

زمین کا ٹکڑا، زمین کا حصہ

قِطْعَۂ اَرْضِی

زمین، زمین کا ایک ٹکڑا، زمیں کا ایک چھوٹا حصہ

قَِطْعَۂ آَرَاضِی

قطعۂ زمین، زرعی زمین، کھیت

اردو، انگلش اور ہندی میں قِطْعَہ قِطْعَہ کے معانیدیکھیے

قِطْعَہ قِطْعَہ

qit'a-qit'aक़ित'अ-क़ित'अ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قِطْعَہ قِطْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چپّہ چپّہ، ٹکڑا ٹکڑا

Urdu meaning of qit'a-qit'a

  • Roman
  • Urdu

  • chappa chappa, Tuk.Daa Tuk.Daa

English meaning of qit'a-qit'a

Noun, Masculine

  • every span of land, every inch of ground, piece by piece

क़ित'अ-क़ित'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِطْعَہ قِطْعَہ

چپّہ چپّہ، ٹکڑا ٹکڑا

جَرَّاحِی قِطْعَہ

جسم کا وہ حصہ جس پر عمل جراحی کرنا ہو

قِطْعَہ بَنْد

وہ اشعار جو باہم مل کر قطعہ کے طور پر اپنا مفہوم ادا کرتے ہیں

قِطْعَہ نَوِیس

قطعہ لکھنے والا

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

مَِیان صَدری قِطْعَہ

(حیوانیات) جسم کے مرکزی حصے کا جزو یا ٹکڑا یا ان کا مجموعہ

قِطْعہ

کسی چیز کا ٹکڑا، پارہ، جزو

مُرَبَّع قَِطْعَہ

(شاعری) ایسا قطعہ جو چار مصرعوں پر مشتمل ہو

مُقَسَّمِی قَِطْعَہ

(نباتیات) تقسیم ہونے والا، وسیع و عریض رقبہ، مسلسل تقسیم ہونے والے خلیے

قَِطْعَہ بَٹ

جب کھیتوں کا اختلاط ایک جگہ نہ ہو تو قطعہ بٹ کہلائے گا، جب کھیت کا اس طرح اختلاط ہو کہ گاؤں کی آبادی وار زمین یک جا ہے مگر کئی کھیت دیہات و گرد و نواح کے رقبہ میں منتشر ہوں سب یک جا ایک حلقۂ گاؤں سے قرار پائیں، کھیت بٹ یا کھیت بانٹ

جُزِ قَِطْعَہ

کسی قطعہ کا ذیلی حصہ

قَِطْعَہ بَنْدی

الگ الگ ٹکڑوں میں تقسیم کرنا، مختلف حصوں میں منقسم کرنا

قَِطْعَہ دار

(نباتیات و حیوانیات) پردہ دار، خانہ دار، جس میں پردے ہوں

قَِطْعَہ داری

حلقہ داری، حلقوی تشکیل، وہ مدت یا وقفہ جس کے حساب سے رہائشی جائداد یا آراضی حکمرانوں یا سرداروں کی اختیار میں ایک مخصوص کرایہ پر رکھی جاتی تھی

قَِطْعَۂ دَفْتِیَن

گتے یا پٹھے کے ٹکڑے

قَِطْعَہ دائِرَہ

رک : قطع دائرہ ، (اقلیدس) دائرے کا وہ حصہ جو وتر یا کسی قوس سے محیط ہو.

قِطْعَۂ زَمِین

زمین کا ٹکڑا، زمین کا حصہ

قِطْعَۂ اَرْضِی

زمین، زمین کا ایک ٹکڑا، زمیں کا ایک چھوٹا حصہ

قَِطْعَۂ آَرَاضِی

قطعۂ زمین، زرعی زمین، کھیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِطْعَہ قِطْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِطْعَہ قِطْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone