تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُم بِاِذنِ اللہ" کے متعقلہ نتائج

قُم

۱. اُٹھ کھڑا ہو ، اُٹھ بیٹھ ؛ جی اُٹھ ، کلمہ قُم باِذْنِ اللہ کا پہلا لفظ ( حضرت عیسیٰ السلام مُردے کو زندہ کرتے وقت یہ کلمہ کہا کرتے تھے یعنی اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا ) .

قُمرِیَہ

قُمری کی نسل کا ، قُمری کی صن٘ف سے متعلق .

قُمْقُمَہ

شیشے کی چھوٹی قندیل جس میں بتی روشن کر کے لٹکا دیتے ہیں، بجلی کا بلب یا کُپّی، شیشے کا گولا جس کو آرائش کے لیے چھتوں میں لٹکاتے ہیں

قُمامَہ

قُماشَہ

ریشمی کپڑا ، سندس ، ریشمی پوشاک .

قُم٘قُمی

چھوٹا قمقمہ ، چھوٹی قندیل ، لاکھ کا چھوٹا گولہ جس میں رنگ بھرا ہوا ہوتا ہے .

قُمل

جوں، چیچڑی، سپسش، فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک قسم کا کیڑا

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قُمْرِیا

قمری کے رنگ کا ، سفید مائل .

قُماشی

قماش (رک) سے منسوب ، ریشم کا ، ریشمی .

قُم بِاِذنِ اللہ

اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا، خدا کے حکم سے جی اُٹھ (حضرت عیسیٰ السلام مردوں کو یہ کلمہ کہہ کر زندہ کیا کرتے تھے)

قُمْقُمَہ دار

پُھندنے دار ، جس میں پھندنا لگا ہوا .

قُمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ تھا کہ مُردے کا قم باذن اللہ کہہ کر زندہ کرتے تھے

قُمْرِیاں

بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قُم بِاِذْنی

میرے حکم سے جی اُٹھ .

قُمْ قُم کَرْنا

منھ ہی منھ میں بولنا، بڑبڑانا

قُماش و وَضَع

قُمِ مَسِیح

رک : قُمِ عیسیٰ .

مَعْصُومَہ قُم

حضرت امام موسیٰ کاظم ؓ کی صاحبزادی اور امام رضا ؓکی بہن فاطمہؓ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُم بِاِذنِ اللہ کے معانیدیکھیے

قُم بِاِذنِ اللہ

qum-bi-iznillaahक़ुम-बि-इज़निल्लाह

اصل: عربی

وزن : 222221

عبارت

موضوعات: اسلام

قُم بِاِذنِ اللہ کے اردو معانی

 

  • اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا، خدا کے حکم سے جی اُٹھ (حضرت عیسیٰ السلام مردوں کو یہ کلمہ کہہ کر زندہ کیا کرتے تھے)

English meaning of qum-bi-iznillaah

 

  • rise by the command of God (Jesus' formula for raising the dead)

क़ुम-बि-इज़निल्लाह के हिंदी अर्थ

 

  • अल्लाह के हुक्म से खड़ा हौजा, ख़ुदा के हुक्म से जी उठ (हज़रत ईसा अस्सलाम मर्दों को ये कलिमा कह कर ज़िंदा किया करते थे)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُم بِاِذنِ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُم بِاِذنِ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone