تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلی" کے متعقلہ نتائج

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغا خان

وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

गंधा हुआ, माड़ा हुआ, साना हुआ

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغاز کَرنا

commence, begin

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغار

نمی کا زمین میں جذب ہونا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

beginning of intimacy and relationship

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

beginning with the renouncing of relationship

آغَازِ عَاشِقِی

beginning of love

آغاز و انجام

आदि-अंत

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

beginning of love life

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

beginning of ecstasy of love

آغاز انجام جاننا

نتیجہ معلوم کر لینا

آغاز انجام سوچنا

سمجھ بوجھ کر کام کرنا نتیجے کی طرف خیال رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلی کے معانیدیکھیے

قُلی

quliiक़ुली

اصل: ترکی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

قُلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلام، نوکر
  • باربرداری کا کام کرنے والا، حمال، خصوصاً وہ شخص جو ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا مال و اسباب اٹھاتا ہے، مزدور

شعر

Urdu meaning of qulii

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam, naukar
  • baarburdaarii ka kaam karne vaala, hammaal, Khusuusan vo shaKhs jo relve sTeshan par musaafiro.n ka maal-o-asbaab uThaataa hai, mazduur

English meaning of qulii

Noun, Masculine

क़ुली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेवक, दास, नौकर
  • बस अड्डे या रेलवे स्टेशन आदि पर यात्रियों का सामान ढोने वाला व्यक्ति, हम्माल (पोर्टर) (भारत की आज़ादी से पहले कुछ ब्रिटिश अधिकारियों द्वारा भारतीयों के लिए हीनार्थक संबोधन)
  • भारत की आज़ादी से पहले कुछ ब्रिटिश अधिकारियों द्वारा भारतीयों के लिए हीनार्थक संबोधन

قُلی کے مترادفات

قُلی کے مرکب الفاظ

قُلی سے متعلق دلچسپ معلومات

قلی یہ لفظ ترکی ہے، بمعنی، ’’خادم، غلام‘‘۔ ’’حمال‘‘ کے معنی میں ہمارا لفظ ’’قلی‘‘ اور انگریزی لفظ Coolie اسی سے بنے ہیں۔ ’’علی قلی، محمد قلی، درگاہ قلی‘‘ وغیرہ ناموں میں یہی ترکی لفظ ’’قلی‘‘ ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغا خان

وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

गंधा हुआ, माड़ा हुआ, साना हुआ

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغاز کَرنا

commence, begin

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغار

نمی کا زمین میں جذب ہونا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

beginning of intimacy and relationship

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

beginning with the renouncing of relationship

آغَازِ عَاشِقِی

beginning of love

آغاز و انجام

आदि-अंत

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

beginning of love life

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

beginning of ecstasy of love

آغاز انجام جاننا

نتیجہ معلوم کر لینا

آغاز انجام سوچنا

سمجھ بوجھ کر کام کرنا نتیجے کی طرف خیال رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone