تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُلْفَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْفَہ کے معانیدیکھیے
قُلْفَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے
- ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ
English meaning of qulfa
Noun, Masculine
- foreskin of the penis, prepuce (which is circumcised)
- a plant of marshy areas, purslane
क़ुल्फ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खतना न किये हुए शिश्न का अग्र भाग, लिंगाग्र, शिश्न्मुंडच्छद, शिश्नाग्रच्छद
- एक साग जिसके पत्त दलदार, नीचे डंठल के पास नुकीले और सिर पर चौड़े होते हैं
قُلْفَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُلْفَہ)
قُلْفَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔