تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quit" کے متعقلہ نتائج
quit کے لیے اردو الفاظ
quit کے اردو معانی
- ادا کرنا
- بَری کَرنا
- چُکانا
- دَسْت بَرْدار ہونا
- تَرْک کَرنا
- چھوڑنا
- رُخْصَت ہونا
- فارِغ
quit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अदा करना
- बरी करना
- चुकाना
- दस्त-बरदार होना
- तर्क करना
- छोड़ना
- रुख़्सत होना
- फ़ारिग़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quetzal
خاندان Trogonidae کے مختلف شوخ ، چمکیلے رنگوں والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً وسطی و جنوبی امریکا کا Pharomachrus mocinno جس کے نر کے شہپروں کے نیچے لمبے سبز روئیں ہوتے ہیں۔.
quatorze
چار اِ کّوں، بادشاہوں، بیگموں یا غلاموں کا ایک ہاتھ میں جمع ہونا ، جس پر تاش کے کھیل پِکیٹ (piquet ) میں ۱۴ نشان یا پوائنٹ ملتے ہیں ۔.
قُوط
جرمن قوم جس نے تیسری اور پان٘چویں صدر کے مابین مشرقی اور مغربی سلطنت پر حملہ کیا اور اطالیہ اور فرانس اور اسپین میں حکومتیں قائم کیں.
قَطْعِیُ الدَّلّالَہ
مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا
قَطْعِ لَفْظْ
(کتابت) کسی کلمے کا ٹکڑا، کسی واحد کلمے کو توڑ کر دو سطروں میں لکھنے کی صورت میں جو کتابت کا عیب کہلاتا ہے
قَطْعیُ الدَّلاَلت
ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت
قَطْعی گَز
کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے
قَطْعِیُ الصُّدُور
(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quit)
quit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔