تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quiet" کے متعقلہ نتائج
quiet کے لیے اردو الفاظ
quiet کے اردو معانی
- اَمْن پَسَنْد
- چُپ
- چُپْکا
- غیر متحرک
- گُم صُم
- خاموش
- پُر سُکُون
- ساکِت
- سُنْسان
- تَنْہا
- چُپ ہونا
- چُپ کرنا
- چپ کَرنا
- آرام
- اَمْن
- خاموشی
- راحات
- سُکُون
- طَمانِیَت
quiet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अम्न-पसंद
- चुप
- चुपका
- ग़ैर मुतहर्रिक
- गुम-सुम
- ख़ामोश
- पुर-सुकून
- साकित
- सुनसान
- तन्हा
- चुप होना
- चुप करना
- चुप करना
- आराम
- अम्न
- ख़ामोशी
- राहात
- सुकून
- तमानियत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quietism
زندگی کی بابت انفعالی رویّہ، گیان دھیان ، ضبطِ نفس ، ترکِ دنیا ، درویشی ، تصوّف کی ایک شکل ۔.
قُوط
جرمن قوم جس نے تیسری اور پان٘چویں صدر کے مابین مشرقی اور مغربی سلطنت پر حملہ کیا اور اطالیہ اور فرانس اور اسپین میں حکومتیں قائم کیں.
قَطْعِیُ الدَّلّالَہ
مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا
قَطْعِ لَفْظْ
(کتابت) کسی کلمے کا ٹکڑا، کسی واحد کلمے کو توڑ کر دو سطروں میں لکھنے کی صورت میں جو کتابت کا عیب کہلاتا ہے
قَطْعیُ الدَّلاَلت
ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت
قَطْعی گَز
کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے
قَطْعِیُ الصُّدُور
(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا
قَطْ زَن
وہ شے جس پر رکھ کر قلم کو قط لگاتے ہیں، قلم کی نوک کاٹنے کے لئے چار پانچ انچ لمبی اور تقریباً ایک انچ چوڑی سخت لکڑی یا ہاتھی دان٘ت یا ہڈی کی چپٹی پٹّی
قَِطْعَہ داری
حلقہ داری، حلقوی تشکیل، وہ مدت یا وقفہ جس کے حساب سے رہائشی جائداد یا آراضی حکمرانوں یا سرداروں کی اختیار میں ایک مخصوص کرایہ پر رکھی جاتی تھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quiet)
quiet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔