تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِیام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِیام کے معانیدیکھیے
Roman
قِیام کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کھڑے ہونے یا اٹھنے کا عمل، قائم ہونا، کھڑے ہونا، اٹھنا، ایستادگی
مثال • برادر موصوف نے مولود شریف میں قیام کی بابت سوال کیا
-
برپا کرنے یا ہونے کا عمل، ظہور میں لانا، مچانا
مثال • ایک خاص معاشی اور سماجی نظام کے قیام کے لیے مسلسل جد و جہد کر رہے ہیں
-
(فقہ) نماز میں کھڑا ہونا، نماز کا وہ حصہ جس میں نمازی کھڑا ہوتا ہے، قعود کی ضد
مثال • علم قیام، قرات، رکوع سجود، کا علما ظاہر سوں حاصل ہوتا ہے
-
ٹھہرنے کا عمل، سکونت، بسیرا، بسرام، پڑاؤ، ٹھہرنا
مثال • مولانا عبدالباری صاحب ہمارے مکان پر قیام فرمایا کرتے تھے
-
استقرار، اسقامت، دیرپائی، پائداری، ٹکاؤ، ٹھہراؤ (تبدل کی ضد)
مثال • دنیا کی کسی حالت کو ثبات اور زندگی کی کسی کیفیت کو قیام نہیں
- موجودگی، سلامتی، ہستی
- قیامت
-
سکون، قرار، تزلزل کی ضد
مثال • آخر یہ کیا بات ہے کہ حیات آگے بڑھتی چلی جاتی ہے اس کو کسی ایک حالت پر قیام نہیں
- وثوق، اعتماد، بھروسا، بھدرک، استقلال، ثبات، استحکام، بقا
شعر
مرا آخری تھا سجدہ کہ نفس نے ساتھ چھوڑا
ترے در پہ سر جھکایا تو قیام تک نہ پہنچے
دنیا ہے یہ یہاں کا عجب انتظام ہے
غم کو قیام ہے نہ خوشی کو قیام ہے
مدت سے چل رہا ہوں میں منزل کی چاہ میں
اب تک مجھے قیام کا مطلب نہیں پتہ
Urdu meaning of qiyaam
Roman
- kha.De hone ya uThne ka amal, qaayam honaa, kha.De honaa, uThnaa, i.istaadgii
- barpa karne ya hone ka amal, zahuur me.n laanaa, machaanaa
- (fiqh) namaaz me.n kha.Daa honaa, namaaz ka vo hissaa jis me.n namaazii kha.Daa hotaa hai, qa.uud kii zid
- Thaharne ka amal, sukuunat, baseraa, bisraam, pa.Dhaa.o, Thaharnaa
- istiqraar, uskaa mat, diirpaa.ii, paa.edaarii, Tikaa.uu, Thahraav (tabaddul kii zid
- maujuudgii, salaamtii, hastii
- qiyaamat
- sukuun, qaraar, tazalzul kii zid
- vasuuq, etimaad, bharosaa, bhadrak, istiqlaal, sabaat, istihkaam, baqa
English meaning of qiyaam
Noun, Masculine
- standing upright
- standing still
- rising up
- standing position (in prayer)
- stagnancy
- stay, halt
- stationariness, rest
- congealed state (of water)
- stability, permanence
- settlement, residence
- resurrection
- up-rising, insurrection
क़ियाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
खड़े होने या उठने की क्रिया, खड़े होना, स्थिर होना
उदाहरण • बिरादर-ए-मौसूफ़ (उल्लिखित भाई) ने मौलूद-शरीफ़ (पैगंबर मुहम्मद साहब के जन्म से संबंधित कथा या वर्णन की सभा) में क़ियाम की बाबत (विषय) किया
-
स्थापित करने या होने की क्रिया, अस्तित्व में लाना, मचाना
उदाहरण • एक ख़ास मआशी (आर्थिक) और समाजी निज़ाम के क़ियाम के लिए मुसलसल जिद्द-ओ-जह्द (प्रयत्न) कर रहे हैं
- किसी संस्था आदि की नींव, स्थापना
-
(धार्मिक-शास्त्र) नमाज़ में खड़ा होना, नमाज़ में खड़े होने की अवस्था
उदाहरण • इल्म-ए-क़ियाम, क़रात (क़ुरआन की शुद्ध उच्चारण के साथ पढ़ाई), रुकू-सुजूद (झुकने और सजदा करने की अवस्था), का उलमा ज़ाहिर सूँ हासिल होता है
-
अस्थायी निवास, थोड़े दिनों का वास, ठहरना, बसेरा, विश्राम
उदाहरण • मौलाना अब्दुल-बारी साहब हमारे मकान पर क़ियाम फ़रमाया करते थे
-
स्थिरता, निश्चलता, टिकाव, ठहराव, निश्चय
उदाहरण • दुनिया की किसी हालत को सबात (दृढ़ता) और ज़िंदगी की किसी कैफ़ियत को क़ियाम नहीं
- विद्यमानता, मौजूदगी, सलामती
- क़यामत
-
सुकून, ठहराव
उदाहरण • आख़िर यह क्या बात है कि हयात आगे बढ़ती चली जाती है उसको किसी एक हालत पर क़ियाम नहीं
- भरोसा, विश्वास
قِیام کے مترادفات
قِیام کے متضادات
قِیام سے متعلق محاورے
قِیام کے قافیہ الفاظ
قِیام کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیاہی چَٹ
رطوبت کو جذب کرنے والا خاص قسم کا کچّا کاغذ جو تازہ تحریر پر لگانے سے روشنائی کی نمی کو چوس لیتا ہے .
سِیاہی ڈالْنا
دوات بنانا ، دوات میں روشنائی ڈال کر درست کرنا ، روشنائی کی دوات لکھائی کے لیے درست کرنا سِیہاہی بھرنا .
سِیاہی پِھرْنا
کسی چیز کا اتنا سیاہ ہو جانا کہ اُس کہ خد و خال نظر نہ آسکیں گڈمڈ ہو جانا ، اپنی انفرادیت کھو دینا ، محو ہو جانا ، نیست و نابود ہو جانا .
سِیاہی نے دَبایا ہے
کالی کالی چیزوں کو خواب میں دیکھ کر ڈر جانے اور بڑبڑانے کے موقع پر بولتے ہیں (یعنی خواب میں باتیں کرنا ، اُٹھ اُٹھ کر آدمیوں سے دست و گربیاں ہونا یہ اصل میں ایک مرض ہے مگر عوام اس کو جن و پری کا اثر خیال کرتے ہیں) .
سِیاہی رَواں ہونا
روشنائی کا گاڑھا پن دُور ہونا ، روشنائی کا اتنا پتلا ہونا کہ قلم بلا تکلّف چل سکے .
سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی
بُڑھاپے کے باوجود قناعت نصیب نہیں ہوئی ، بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں .
اَلِف خانی سِیاہی
ایک قسم کی سیاہی، چمکیلی قاش دار روشنائی، جس کو ایک مشہور خطاط الف خان نے بنایا تھا (اس میں گوند کی چپک نہیں ہوتی، آسانی سے گھل جاتی ہے اور لکھے ہوئے حروف خوب چمکیلے اور پائیدار ہوتے ہیں)
سَفَیدی پَر سِیاہی چَڑھانا
کورے کاغذ پر لکھنا ، کسی بات کو سادے اور صاف کاغذ پر لکھنا ؛ برائی لکھنا ۔
گھوڑی کے دانت کی سِیاہی
وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraadar
बरादर
.بَرادَر
brother
[ baDe bhai ka naam Shaharyar hai Faraz baradar-e-asghar hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubii
ख़ूबी
.خُوبی
worth, merit, beauty
[ achchhi Khubi insan ka jauhar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manzuurii
मंज़ूरी
.مَنظُوری
sanction, approval, permission
[ Hukuumat-e-hind ne is project ko shuru karne ki apni manzuri de di hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kajraarii
कजरारी
.کَجْراری
stained with lampblack, blackish eye
[ jaise kala hiran ho madhuban mein aisi hai uski aankh kajrari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamyaab
कामयाब
.کامْیاب
successful, prosperous, winner
[ kaamyab ummidvaron ko inaam diya jaega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshiida
पोशीदा
.پوشِیدَہ
concealed, hidden, secret, covered, veiled
[ Poshida raaz sirf Khuda janta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-muvaafaqat
ना-मुवाफ़क़त
.نا مُوافَقَت
disagreement, discordance
[ na-muvafiqat kisi bhi kaam ko pechida bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazir
हाज़िर
.حاضِر
present, in attendance
[ aaj claas mein haazir talaba ki taadaad kam thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaas
एहसास
.اِحْساس
feeling, perception, sensibility, sense
[ use kabhi yeh ehsaas na hua ki koi nek kaam kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-kaamyaab
ना-कामयाब
.نا کامیاب
unsuccessful, failed
[ apni tamam koshish aur liyaqat ke bawajood kamiyab na hua go abhi naa-kaamiyab bhi nahin kah sakte ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِیام)
قِیام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔