تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِوام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِوام کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: قامَ
قِوام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شے جس کے سبب کسی شے کا قیام ہو، خمیر، مادہ
- تمباکو کا ست جو پان میں کھانے کے لیے مشک عنبر اور دوسرے خوشبودار مسالے ملا کر تیار کیا جاتا ہے
- پانی میں گھول کر پکایا ہوا گڑ یا شکر جس میں تار اٹھنے لگے، شیرہ، چاشنی
- کسی چیز کی ساخت، پائیداری، قد و قامت، استواری
- مزاج، امتزاج، ڈھانچہ، ستون، بنیاد
- قیام، ٹھہراؤ، بقا
- گاڑھا پن، گاڑھا ہونا، مادے کی نیم مائع صورت
English meaning of qivaam
Noun, Masculine
- substratum;essence, substance
- tobacco's essence eaten with paan
- syrup
- pillar, prop, support
- pillar, prop, support
- consistency, competency
- materials, ingredients, requisites
- thickness, stickiness
क़िवाम के हिंदी अर्थ
قِوام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِوام)
قِوام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔