تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی صَفائی" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کی صَفائی

ہاتھ کی مشّاقی ، ہاتھ کا ہنر ، دستی کام کی مہارت ۔

ہاتھ کی صَفائی دِکھانا

شعبدے باز کا شعبدہ دکھانا ، بازی گر کا کوئی کرتب دکھانا ؛ نہایت تیزی اور صفائی سے کوئی کام کرنا ؛ مہارت دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی صَفائی کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی صَفائی

haath kii safaa.iiहाथ की सफ़ाई

اصل: ہندی

ہاتھ کی صَفائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ کی مشّاقی ، ہاتھ کا ہنر ، دستی کام کی مہارت ۔
  • ۲۔ کرتب ، شعبدہ بازی ۔
  • ۳۔ وار کرنے میں مشاقی .

English meaning of haath kii safaa.ii

Noun, Feminine

हाथ की सफ़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सफाई और अच्छी तरह से काम करने में कौशल, कौशल और चतुराई से कोई कार्य करना, हाथ का हुनर, दस्ती काम की महारत
  • करतब और कमाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی صَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی صَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words