تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدے کی صَفائی" کے متعقلہ نتائج

دِیدے کی صَفائی

بے حیائی، بے شرمی

اَللہ رے تیرے دِیدے کی صَفائی

بہت دیدہ دلیر اور ڈھیٹ ہے، بڑا بے حیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے کی صَفائی کے معانیدیکھیے

دِیدے کی صَفائی

diide kii safaa.iiदीदे की सफ़ाई

دِیدے کی صَفائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بے حیائی، بے شرمی

    مثال - بھئی خدا جانتا ہے وہ دِیدے کی صفائی جو آج کل مہذب دنیا میں ہے رُوئے زمین پر اور کہیں نہیں.

  • نڈر پن، دلیری
  • (مجازاً) چوری، چُھپا کر کچھ لینا

    مثال - خاصدان میں سے گلوری نِکالی اور ذری کی ذری تکیے پر رکھ دی ... اے صاحب یہ کیا تو کیا دیدے کی صفائی ہے.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

दीदे की सफ़ाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लज्जाहीनता, निर्लज्जता

    उदाहरण - भई ख़ुदा जानता है वह दीदे की सफ़ाई जो आजकल मुहज़्ज़ब दुनिया में है रू-ए-ज़मीन पर और कहीं नहीं।

  • निडरपन, वीरता
  • (लाक्षणिक) चोरी, छुपा कर कुछ लेना

    उदाहरण - ख़ासदान नेम से गिल्लोरी निकाली और ज़री की ज़री तकिये पर रख दी...ऐ साहब यह क्या तो क्या दीदे की सफ़ाई है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدے کی صَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدے کی صَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words