تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت میں لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

قِسْمَت میں ہونا

مقدر میں ہونا.

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

پِیشانی میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا، نوشتۂ تقدیر ہونا

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

مُقَدَّر میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر میں ہونا

قِسْمَت میں بَدا ہونا

قسمت میں لکھا ہونا ؛ مقدر میں لکھا ہونا ، تقدیر میں لکھا ہونا.

نَصِیبوں میں لِکھا ہونا

مقدر ہونا ، اٹل ہونا ، ہو کے رہنا ۔

وَہی ہوگا جو قِسْمَت میں لِکھا ہے

نوشتۂ قدرت پورا ہو کر رہتا ہے.

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت میں لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

qismat me.n likhaa honaaक़िस्मत में लिखा होना

محاورہ

قِسْمَت میں لِکھا ہونا کے اردو معانی

  • نوشتۂ تقدیر ہونا .

क़िस्मत में लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • नियति का शिलालेख होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت میں لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words