تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

destiny to be fulfilled

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

نَصِیب کا پُورا ہونا

خوش قسمت ہونا ، جس کا نصیب یاور ہو ۔

دُھن کا پُورا ہونا

کسی فیصلہ پر سختی سے قائم رہنا، مُسْتَعِد، صاحب عزم ہونا، ادارے میں پختہ ہونا

نَصِیبوں کا پُورا ہونا

قسمت کا دھنی ہونا ۔

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

قِسْمَت کا لِکھا

نوشتۂ تقدیر ، مشیتِ ایزدی ، تقدیر کا لکھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا کے معانیدیکھیے

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

qismat kaa likhaa puuraa honaaक़िस्मत का लिखा पूरा होना

محاورہ

Roman

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا کے اردو معانی

  • مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا
  • مقسوم کا لکھا پیش آنا ، تقدیر کا لکھا پورا ہونا.

Urdu meaning of qismat kaa likhaa puuraa honaa

Roman

  • musiibat pesh aanaa, buraa darja honaa, shaamat aanaa, buraa likhaa honaa, qismat phuuTnaa, taqdiir phuuTnaa, taqdiir biga.Dnaa, nasiiba khoTa honaa
  • maqsuum ka likhaa pesh aanaa, taqdiir ka likhaa puura honaa

क़िस्मत का लिखा पूरा होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. मक़सूम का लिखा पेश आना, तक़दीर का लिखा पूरा होना
  • ۲. मुसीबत पेश आना, बुरा दर्जा होना, शामत आना, बुरा लिखा होना, क़िस्मत फूटना, तक़दीर फूटना, तक़दीर बिगड़ना, नसीबा खोटा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

destiny to be fulfilled

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

نَصِیب کا پُورا ہونا

خوش قسمت ہونا ، جس کا نصیب یاور ہو ۔

دُھن کا پُورا ہونا

کسی فیصلہ پر سختی سے قائم رہنا، مُسْتَعِد، صاحب عزم ہونا، ادارے میں پختہ ہونا

نَصِیبوں کا پُورا ہونا

قسمت کا دھنی ہونا ۔

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

قِسْمَت کا لِکھا

نوشتۂ تقدیر ، مشیتِ ایزدی ، تقدیر کا لکھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone