تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیشانی میں لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

پِیشانی میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا، نوشتۂ تقدیر ہونا

پِیشانی میں تَحرِیر ہونا

قسمت میں لکھا ہونا، تقدیر میں ہونا

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

مُقَدَّر میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر میں ہونا

نَصِیبوں میں لِکھا ہونا

مقدر ہونا ، اٹل ہونا ، ہو کے رہنا ۔

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیشانی میں لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

پِیشانی میں لِکھا ہونا

peshaanii me.n likhaa honaaपेशानी में लिखा होना

محاورہ

پِیشانی میں لِکھا ہونا کے اردو معانی

  • قسمت میں ہونا، نوشتۂ تقدیر ہونا

पेशानी में लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य में होना, क़िस्मत में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیشانی میں لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیشانی میں لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words