تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

قِسْمَت میں بَدا ہونا

قسمت میں لکھا ہونا ؛ مقدر میں لکھا ہونا ، تقدیر میں لکھا ہونا.

نَصِیب کا پُورا ہونا

خوش قسمت ہونا ، جس کا نصیب یاور ہو ۔

دُھن کا پُورا ہونا

کسی فیصلہ پر سختی سے قائم رہنا، مُسْتَعِد، صاحب عزم ہونا، ادارے میں پختہ ہونا

نَصِیبوں کا پُورا ہونا

قسمت کا دھنی ہونا ۔

قِسْمَت کا بَدا

قسمت کا لکھا ، نوشتۂ تقدیر ، مقدر ہونا.

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا کے معانیدیکھیے

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

qismat kaa badaa puuraa honaaक़िस्मत का बदा पूरा होना

English meaning of qismat kaa badaa puuraa honaa

  • destiny to be fulfilled

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words