تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِبْلَہ گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِبْلَہ گاہ کے معانیدیکھیے
قِبْلَہ گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی طرف منھ کرکے مسلمان نماز پڑھتے ہیں، خانہ کعبہ، قبلہ کی سمت
- پدر بزرگوار
- (طنزاً) بزرگ، حمایتی
- (کنایۃً) قدیم
- (کنایۃً) بہت بڑا قد آور شخص یا شے
شعر
عشق کی منزل جنوں منظرؔ
حسن کی قبلہ گاہ ٹھہری ہے
سرمہ سے گرد مژگاں صف باندھ کے بٹھی ہیں
شاہ نین کوں تیری یو قبلہ گاہ بس ہے
English meaning of qibla-gaah
Persian, Arabic - Adjective
- the place turned to when at prayer
- a father
- (Satirical) one venerated and beloved
- (Figurative) ancient
- (Figurative) a very tall person or large thing
क़िब्ला-गाह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِبْلَہ گاہ)
قِبْلَہ گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔