تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا کے معانیدیکھیے
قَضا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حکم ، حکمِ خدا ، وہ حکمِ الٰہی جو مخلوقات کے حق میں واقع ہوا ہے، فرمانِ ازلی، مشیتِ الٰہی
- اتفاق
- تکمیل، تعمیل، فرض کی ادائیگی
- رضا، مرضی ، فرمان
- قاضی کا منصب یا کام
- قسمت، تقدیر
- موت، اجل
- وہ عبادت جس کا مقررّہ وقت گزر گیا ہو
- کسی فرض یا واجب عبادت کو اس کے مقررّہ وقت کے بعد ادا کرنا
- کسی فرض یا واجب عبادت کی بروقت ادائیگی میں ناغہ ہونا یا کرنا
- خَلق، پیدائش، ذکر، بیان
شعر
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے
دو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے
آنکھیں نہ جینے دیں گی تری بے وفا مجھے
کیوں کھڑکیوں سے جھانک رہی ہے قضا مجھے
English meaning of qazaa
क़ज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी फ़र्ज़ या वाजिब इबादत को इस के मुक़र्ररा वक़्त के बाद अदा करना
- किसी फ़र्ज़ या वाजिब इबादत की बरवक़्त अदायगी में नागा होना या करना
- इत्तिफ़ाक़
- क़ाज़ी का मंसब या काम
- मृत्यु, भाग्य
- वो इबादत जिस का मुक़र्ररा वक़्त गुज़र गया हो
- आदेश देना, मृत्यु, मौत, न्याय, इंसाफ़, जो इबादत अपने ठीक समय पर न की गयी हो
- क़िस्मत, तक़दीर
- ख़ल्क़, पैदाइश, ज़िक्र, बयान
- तकमील, तामील, फ़र्ज़ की अदायगी
- मृत्यु
- मौत, अजल
- रज़ा, मर्ज़ी, फ़रमान
- हुक्म, हुक्म-ए-ख़ुदा, वो हुक्म-ए-इलाही जो मख़लूक़ात के हक़ में वाक़्य हुआ है, फरमान-ए-अज़ली, मशियत-ए-इलाही
قَضا کے مترادفات
قَضا کے متضادات
قَضا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَضا)
قَضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔