تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَوی کے معانیدیکھیے
قَوی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- توانا، زور آور، طاقت ور، موثر
- قادر و توانا (اسمائے الٰہیہ میں سے ایک اسم)
- مضبوط، استوار، مستحکم، پائیدار
- سخت، کڑا، کٹھن
- ہٹّا کٹّا، موٹا تازہ، تنومند
- (حدیث) محکم، مستند، معتبر
شعر
دلوں میں ان کے ہے نور ایماں قوی نہیں ہے مگر نگہباں
ہوائے منطق ادائے طفلی یہ شمع ایسا نہ ہو بجھا دے
نہیں مجنوں سے دل قوی لیکن
یار اس ناتواں کے ہم بھی ہیں
قوی بھی ہے ضعیف بھی ہمارا حافظہ شعورؔ
مزے تمام یاد ہیں عذاب ایک بھی نہیں
English meaning of qavii
Adjective, Masculine
- strong, powerful, mighty, vigorous, robust, firm, solid
- among Allah's name
- healthy
- (Hadis) trustworthy, reliable
क़वी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ज़ोरदार, कड़ा, मज़बूत, शक्तिशाली, सख़्त, कठिन, हट्टा-कट्टा, मोटा ताज़ा
- बलवान, फुरतीला, बली, सशक्त, ईश्वर का एक नाम
قَوی سے متعلق محاورے
قَوی کے قافیہ الفاظ
قَوی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَوی)
قَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔