تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتْل و غارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْل و غارَت کے معانیدیکھیے
قَتْل و غارَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جانی و مالی نقصان ؛ قتل اور لوٹ مار .
شعر
وہی ہیں قتل و غارت اور وہی کہرام ہے ساقی
تمدن اور مذہب کی یہ خونی شام ہے ساقی
قتل و غارت کھلی فضا کا نصیب
ایسا خطرہ کوئی قفس میں نہیں
یہ سخت نفرت یہ قتل و غارت یہ مہنگی اشیا یہ جھوٹ وعدے
شکار کب تک جئے گا آخر وہ تیر کتنے بدل رہے ہیں
English meaning of qatl-o-Gaarat
Noun, Masculine
- murder and destruction
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتْل و غارَت)
قَتْل و غارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔