تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قََطْعْ" کے متعقلہ نتائج

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں قََطْعْ کے معانیدیکھیے

قََطْعْ

qat'क़त'

اصل: عربی

جمع: قََطْعَاْتْ

موضوعات: عروض

اشتقاق: قَطَعَ

قََطْعْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹنا، تراشنا، برید کرنا
  • انقطاع کا عمل یا منقطع ہونا، ختم ہونا، چھوٹنا
  • ڈھنگ، طرز، ڈول، وضع
  • (عموماً) لباس وغیرہ کی تراش، کاٹ، کٹ، انداز
  • مسافت طے کرنے کا عمل
  • زمین کا ٹکڑا، قطعۂ زمین
  • (عروض) یہ زحاف عروض اور ضرب کے واسطے مخصوص ہے، ایسے مقامات پر جو رکن واقع ہو اور اس رکن کے آخر میں وتر مجموع ہو تو اس کے ساکن کو گرا دینا اور اس ساکن کے پیشتر والے حرفِ متحرک کو ساکن کر دینا مگر شرط ہے کہ اس وتر مجموع کے بعد پھر کوئی جزو نہ ہو
  • (تصوّف) ترکِ الم کو کہتے ہیں جو علائق اور عوائق سے ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَط

چوڑائی میں تراشنا یا کاٹنا، قلم کی نوک کو کاٹنا

English meaning of qat'

Noun, Masculine

क़त' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काटना, पृथक् करना, विच्छेद
  • पृथक करना, विच्छेद करने की क्रिया, अंत होना, छुटना
  • ढंग, शैली, डीलडौल, वेषभूषा, किसी चीज के बनने-बनाने का ढंग, तर्ज
  • पहनने के कपड़ों की काट-छाँट, बनावट
  • प्रकार, रंग
  • दूरी तै करने की क्रिया
  • भूमी का टुकड़ा, ज़मीन का कोई एक निश्चित भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قََطْعْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قََطْعْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone