تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْن کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
قَرْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ
- (عموماً) بارہ برس کا عرصہ
- دہائی
- سالہا سال کی مدت، زمانۂ دراز
- جُگ، صدی
- زمانہ، وقت، عہد، زمانے کا ایک حصّہ
- ہم عہد، ہم عصر، ہم سال (عموماً آدمی)
- ایک کے بعد دوسرا گروہ نیز نسل
- سینگ
- (حیوانیات) بعض جانوروں یا حشرات الارض کی مونچھ یا سینگ جن سے وہ چیزوں کو محسوس کرتے یا تلاش کرتے ہیں
- انسان کے سر کی بلندی یا وہ حصّہ جہاں حیوان کے سینگ ہوتے ہیں
- (ہندسہ) نعلی، ہلالی (خط)
- طائف کے نزدیک ایک موضع کا نام
- ایک سکّہ جو ہزار دینار کے برابر ہوتا تھا
- سینگ کا بگل
- نرسنگا، صور
- گیسو، بال، بالوں کی لٹ، عورتوں کے بال
- فرج زن میں زائد گوشت جو لذّتِ جماع میں حارج ہوتا ہے
- ایک عصبِ غلیظ
- پہاڑ، پہاڑ کی چوٹی
- (مجازاً) سِرا، نوک
شعر
میں نے ظلمت میں گزارے ہیں کئی قرن سو آپ
روشنی سے جو میں ڈر جاؤں نہ گھبرائیے گا
Urdu meaning of qarn
- Roman
- Urdu
- das, baarah, tiis, esii ya ek sau biis baras ka zamaana
- (umuuman) baarah baras ka arsaa
- dahaa.ii
- saalahaa saal kii muddat, zamaana-e-daraaz
- jug, sadii
- zamaana, vaqt, ahd, zamaane ka ek hissaa
- hamaahad, hamaasar, hamsaal (umuuman aadamii
- ek ke baad duusraa giroh niiz nasal
- siing
- (haiv inyaat) baaaz jaanavro.n ya hasharaat-ul-arz kii muunchh ya siing jin se vo chiizo.n ko mahsuus karte ya talaash karte hai.n
- insaan ke sar kii bulandii ya vo hissaa jahaa.n haivaan ke siing hote hai.n
- (hindsaa) naalii, hilaalii (Khat
- taa.iph ke nazdiik ek mauzaa ka naam
- ek sakaa jo hazaar diinaar ke baraabar hotaa tha
- siing ka bagal
- narsingaa, svar
- gesuu, baal, baalo.n kii luT, aurto.n ke baal
- farj zan me.n zaa.id gosht jo luz-e-jamaa me.n haarij hotaa hai
- ek asab-e-Galiiz
- pahaa.D, pahaa.D kii choTii
- (majaazan) siraa, nok
English meaning of qarn
Noun, Masculine
- twelve years
- a long period, aeon
- a period of ten years or any multiple of it up to one hundred and twenty years
- a decade
- an age
- a generation
- many years
- bugle
- horn of an animal
- name of a tribe in Arabia
- the side of the head where horns grow
- conjunction (of planets)
- a space of ten years, or any multiple thereof up to one hundred and twenty years
क़र्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शृग, विषाण, सींग, बाल, केश, लंबा समय जो ३० से १०० वर्ष तक माना जाता है।
قَرْن کے مترادفات
قَرْن کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُعاہَدَہ
وہ قرارداد جو فریقین کے مابین ہو اور جس کی رو سے ہر فریق کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرے، باہمی عہد و پیمان، عہدنامہ، قول وقرار
مُعاہَدَہ ضَمانَت
(قانون) وہ معاہدہ جو ایک شخص ثالث کے عہد کے ایفاء یا ذمہ داری کے ادا کرنے کے لیے بشرط قاصر ہونے اس شخص ثالث کے کیا جائے ۔
مُعاہَدَہ ٹُوٹْنا
معاہدہ توڑنا (رک) کا لازم ، معاہدہ ختم ہو جانا ۔ یہ جواب سر ہر نام سنگھ کے اس عذر کا ہے جو انہوں نے پیش کیا ہے کہ یہ معاہدے اور حقوق ایسے ہیں کہ جو ٹوٹ ہی نہیں سکتے ۔
مُعاہَدَہ کَرانا
فریقین کے مابین باضابطہ طور پر کسی بات کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرانا، عہدو پیماں کرانا ۔
مُعاہَدَہ مُمْکِنُ الْاِنْفِساخ
(قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو
مُعاہَدَہِ مَشْرُوط
(قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعہء لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو ؛ مشروط معاہدہ ۔
مُعاہَدَۂ ابِْرا
(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے ایک فریق دوسرے کو نقصان سے بری کرنے کا عہد کرے جو کہ اس کو خود معاملہ کے فعل سے یا کسی اور شخص کے فعل سے عارض ہوا ہو
مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ
(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith
[ izzatdaar log hi aqidat ke mustahiq hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, builder, originator
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvur
तसव्वुर
.تَصَوُّر
imaging or picturing (a thing) to the mind, imagination
[ Aisi duniya ka sirf tasavvur hi kia ja sakta hai jahan sab chain se hon ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haml
हम्ल
.حَمْل
pregnancy, gestation
[ Agar haml ke dauran thoda sa bhi khoon aaye to ye khatre ki nishani hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paravrish
परवरिश
.پَروَرِش
fostering, rearing, breeding
[ Ghiza ke zaria hamare jism ki parwarish hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
inefficient, incapable
[ Daant mein dard ki wajah se Zaid bar-waqt kuchh bhi khane se qasir hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Budha aadami chipka ek kone mein sabki shekhiyan sun raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
bar (of iron), spit
[ Daniyal ne salakh ko hath ke zor se tedha kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaahiyyat
सलाहिय्यत
.صَلاحِیَّت
ability, capability
[ Ek achcha leader wahi hota hai jo behtarin faisle karne ki salahiyyat rakhta ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, representation
[ Shyaam ne ilaqe ki safayi ke liye municipal corporation ko ek arzi di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (قَرْن)
قَرْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔