تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیب کے معانیدیکھیے
قَرِیب کے اردو معانی
صفت
-
پاس، نزدیک
مثال - ہوا دل پو یوں کر تفکر قریبکہوں شعر موزوں حکایت عجیب (۱۶۳۸، چندر بدن و مہیار، ۸۲) . اشکوں سے رخِ پاک کو دھونے لگے شبیرپردے کے قریب آن کے رونے لگے شبیر - دفتر گھر کے قریب ہو تو بہت سہولت رہتی ہے
اسم، مذکر
- نزدیک کا رشتہ دار یا پڑوسی
- (عروض) ایک بحر کا نام جس کی اصل مفاعیلن مفاعیلن فاع لاتن دو بار ہے
- (منطق) قریب وہ جنس ہے جو اپنے ہر فرد کے جواب میں محمول ہو جیسے: حیوان
فعل متعلق
- لگ بھگ، تقریباً
شعر
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
English meaning of qariib
क़रीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
पास, निकट
उदाहरण - दफ़्तर घर के क़रीब हो तो बहुत सुहूलत रहती है
संज्ञा, पुल्लिंग
- निकट का रिश्तेदार या पड़ोसी
- (छंदशास्त्र) एक बहर का नाम जिसकी अस्ल मुफ़ाईलुन मुफ़ाईलुन फाइलातुन दो बार है
- (तर्कशास्त्र) वह वस्तु है जो अपने हर फ़र्द के उत्तर में परिकल्पित हो जैसे: हैवान
क्रिया-विशेषण
- लगभग, प्रायः
قَرِیب کے مترادفات
قَرِیب سے متعلق محاورے
قَرِیب سے متعلق کہاوتیں
قَرِیب کے قافیہ الفاظ
قَرِیب کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرِیب)
قَرِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔