تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَم کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم کاری کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: مصوری
قَلَم کاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مصوّری، نقّاشی، رنگ بھرنے کا کام
- (مصوّری) تصویر کے ہلکے یا دھندلے نشان کو روشنائی سے روشن اور درست کرنا، ٹیپ کرنا
- مہر کنی
- کندہ کاری
- لکھنا
- منبت کاری
- چھاپے کے بجائے قلم سے کپڑے پر پھول بُوٹے بنانے کا عمل
- ایک قسم کا پھول دار کپڑا
- تصنیف و تالیف کرنا
- (کوفت کاری) برتن کی سطح پر قلم سے پھول پتوں کے کٹاؤ بنا کر اس میں سونے یا چاندی کا تار بٹھا کر برتن کی سطح کے ساتھ یک جان کردینے کی صنعت بننا
- بلّوری یا سلاخ نما شکل بنانا یا بننا
English meaning of qalam-kaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- painting
- engraving
- the art of engraving
- writing
- the act of writing literary piece(s)
- workmanship
- a species of flowered calico or chintz
क़लम-कारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कलम की सहायता से की जानेवाली कारी गरी
- कलम से नक्काशी करना; कलम की कारीगरी
- बेल-बूटे बनाना
- लेखन।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَم کاری)
قَلَم کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔